گڑھا کھودا

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم دوستو اور بھائیو سناو کیسا حال چال ہے آپ سب لوگوں کا میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج صبح میں اٹھ کر وضو کیا اور مسجد میں جماعت کے ساتھ صبح کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا آج صبح کی نماز کی جماعت پانچ منٹ پہلے ہوئی تھی موسم تبدیلی کی وجہ سے جماعت کا ٹائم بھی تبدیل کیا گیا تھا نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنے کے بعد میں نے مسجد میں ہی بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کی اور اس کے بعد واک کرنے کے لئے نکل گیا گھر واپس آ کے میں نے ناشتہ کیا ہماری پانی والی موٹر خراب زیادہ ہوجاتی پرانی ہونے کی وجہ سے تو ہم نے نئی موٹر لگانے کا فیصلہ کیا تو مکینک نے کہا تھا کہ اس پانی والے بور کے ساتھ ایک 5 سے 6 فٹ کا گڑھا کھودا جائے گا جس جس کی وجہ سے موٹر آسانی سے پانی زیادہ دے کی تو میں ناشتہ کرکے گڑھا کھودنے لگا تو پہلے فرش پر لگی ہوئی اینٹوں کو ہتھوڑی اورچھینی کی مدد سے توڑا اور میں بور کے ارد گرد گڑھا کھودنے لگا جب میں دو سے تین سوٹ گڑھا کھود لیا تو نیچے میرا ہاتھ نہیں جاتا تھا تو پھر میں نہا دھو کر دکان پر چلا گیا اور پھر کبوتروں کو دانہ ڈال کر نلکا لگانے والوں کے پاس گیا اور ان سے گڑھے کھودنے والا اوزار لے کر آیا جو کہ میں موٹرسائیکل پر پر بڑی مشکل سے رکھ کر آیا پھر گھر آکر میں گڑھا کھودنے لگا اوزار کی مدد سے مجھے گڑھا کھودنے میں بڑی آسانی ہوئی جب میں تھک گیا تو آرام کرنے لگا اور پھر گھر والوں نے روٹی بنائی تو میں روٹی کھا کر سو گیا پھر ظہر کے وقت اٹھ کر میں میں نے نماز ادا کی اور پھر دوبارہ گڑھا کھودنا میں شروع کر دیا عصر کے وقت تک تقریبا میں نے سارا گڑھا کھود لیا تھا اور اس کے بعد چھت پر گیا اور کبوتروں کو کوٹھیوں میں بند کرکے اور دانہ پانی ڈال کر شام کے وقت میں گھر واپس آ گیا رات کا کھانا کھا کر تھکاوٹ کی وجہ سے مجھے نیند آنے لگی تو اس سے پہلے میں نے آج کی ڈائری لکھ کر پوسٹ کر دی

IMG20220321104929.jpg

IMG20220319164017.jpg

IMG20220319163958.jpg

IMG20220318064640.jpg

Greetings to all the friends of Steam, peace be upon you friends and brothers, how are you He performed ablution and went to the mosque to perform the morning prayer with the congregation. The congregation for the morning prayer was held five minutes ago. Sat in the mosque and recited the Quran and then went for a walk. When I came back home I had breakfast. So the mechanic had said that a 5 to 6 feet pit would be dug with this water bore which made the motor easily give more water so I started digging the pit after breakfast then hammering the bricks on the first floor And I broke it with the help of a chisel and I started digging a pit around the bore. Went to the shop and then put the pigeons in the grain and went to the taps and brought the pit digging tools from them which I put on the motorcycle with great difficulty then came home and started digging the pit with the help of tools. It was very easy for me to dig the pit. When I got tired I started to relax and then the family made bread. I ate the bread and fell asleep. Then I got up at noon and prayed. Then I started digging the pit again. By the time of Asr I had dug almost the whole pit and after that I went to the roof and locked the pigeons in the cages and returned home in the evening after pouring water. After eating dinner I fell asleep due to fatigue. Before it started coming, I wrote today's diary and posted it

IMG20220318064252.jpg

IMG20220318064049.jpg

IMG20220318064040.jpg

IMG20220318064025.jpg
IMG20220321104851.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67336.19
ETH 3695.10
USDT 1.00
SBD 3.71