عید کی تیاری مکمل کر لی

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے آپ سے آپ کا بھائیوں کو السلام علیکم اور دوستو آپ سب کیسے ہو کیا حال چال ہے آپ سب کو رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہو الحمدللہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہمیں ماہ رمضان کے تیس روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آج صبح میری سحری کے وقت جب میں ماہ رمضان کا آخری روزہ رکھنے کے لئے اٹھا تو اس وقت صبح کے تین بج رہے تھے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر وضو کرکے سحری کرنے لگا سحری کرنے کے بعد میں اپنے کمرے میں آیا جہاں پر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر جب فجر کی اذان ہوئی تو میں نے دو رکعت میں سنت گھر پر ادا کر کے باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز کے بعد امام صاحب نے اہل محلہ کے نمازیوں سے مشاورت کر کے عید کے دن صبح کی نماز کا وقت تبدیل کیا میں گھر واپس آ گیا اور اپنے کمرے میں جا کر سو گیا پھر اٹھ کر منہ ہاتھ دھو کر دوکان پر چلا گیا میں نے جاکر دکان کھولی اور اس کی صفائی کی اور پھر کبوتروں کی چھت پر گئے جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر واپس آکر دکان پر آکر بیٹھ گیا بارہ بجے دوکان بند کر کے میں گھر واپس گیا گھر جا کر نہا دھو کر میں نے جمعہ کی نماز کی تیاری کی پھر جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا میں نے جا کر مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی اور پھر گھر واپس آ کر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگ گیا پھر میں درزی کی دکان پر گیا جہاں پر میں نے عید کے کپڑے لیے اور پھر گھر والوں نے مجھے عید کے دن کے لیے مرغی کا گوشت لینے کے لیے بھیج دیا جو کہ میں بازار سے لے آئے پھر عصر کی اذان ہوئی تو میں نے مسجد میں جا کر عصر کی نماز ادا کی جہاں پر پڑوسی نے مجھے آج مسجد میں افطاری کی دعوت دی پھر میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور ان کو دانا پانی ڈالا جب افطاری میں سے بیس منٹ باقی تھے تو میں گھر واپس آیا اور وضو کر کے مسجد میں افطاری کرنے کے لئے چلا گیا جہاں پر امام صاحب نے دعا کی اور پھر جب روزہ افطار ہوا تو میں نے بھی روزہ افطار کیا اور مغرب کی نماز مسجد میں باجماعت نماز ادا کرکے گھر واپس آ گیا

![IMG20230420162700.jpg]To my friends and brothers of Steam, from you to your brothers, peace be upon you and friends, how are you all? Happy last Friday of Ramadan to all of you. May Allah grant me the ability to keep thirty fasts this morning when I woke up to observe the last fast of the month of Ramadan, it was three o'clock in the morning. After that I came to my room where I recited the Holy Qur'an and then when the Fajr call was given, I performed Sunnah at home in two rak'ahs and went to the mosque to pray in congregation. After consulting with the worshipers of the neighborhood, I changed the time of the morning prayer on the day of Eid. I returned home and went to my room and slept. cleaned and then went to the roof of the pigeons where I poured some water to the pigeons and then came back and sat in the shop at twelve o'clock I closed the shop and went back home. After getting ready, I went to the mosque to offer the Friday prayer. and then the family sent me to buy chicken meat for the day of Eid, which I brought from the market. I was invited to break the fast in the mosque today, then I went to the pigeon loft where I took care of the pigeons and watered them. When there were twenty minutes left for breaking the fast, I returned home and performed ablution and broke the fast in the mosque. I went to pray where Imam Sahib prayed and then when the fast broke, I also broke the fast and after performing Maghrib prayer in congregation in the mosque, I returned home.
()

IMG20230418184457.jpg

IMG20230418184451.jpg

IMG20230418184445.jpg

IMG20230418184033.jpg

IMG20230418092825.jpg

IMG20230418092823.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64