آج کی ڈائری
سٹیم کے دوستوں السلام علیکم سنو دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اج جا میری انکھ کھلی تو اس وقت فجر کی نماز باجماعت نماز کا ٹائم گزر چکا تھا میں نے وضو کیا اور گھر پر ہی نماز ادا کر کے قران پاک کی تلاوت کرنے لگا جب میں ناشتہ کر رہا تھا تو گھر والوں نے بتایا کہ رات کو بہت ہی تیز اندھی تھی اندھی کا سن کر میں نے جلدی جلدی ناشتہ کیا اور پھر موٹر سائیکل نکال کر چاول کی فصل دیکھنے کے لیے چلا گیا جب میں چاول کی فصل پر پہنچا تو الحمدللہ میری چاول کی فصل ٹھیک ٹھاک کھڑی تھی میں اپنے بھائیوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے چاول کی فصل کے کچھ فوٹو بھی بنائے جو اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں پھر گھر ا کر میں نہا کر پڑوس میں کل ہونے والی ایک فوتگی پر فاتحہ خوانی پڑھنے کے لیے چلا گیا فاتحہ خوانی پڑھ کر میں سیدھا دکان پر گیا اور میں نے جا کر دکان کھولی اور دکان کی صفائی کر کے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر دوبارہ دکان پر ا کر بیٹھ گیا میں دکان پر بیٹھا ہوا تھا تو میرا ایک دوست ایا
جس نے اج شام کو اپنی بیٹھک پر روٹی کی دعوت دی پھر میں نے اس کے لیے چائے منگوائی اور ہم نے کافی دیر گپ شپ کی پھر میں نے دکان بند کی اور گھر اکر روٹی کھانے کے لیے بیٹھ گیا اس وقت ظہر کی اذان ہو رہی تھی میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا اور پھر چار بجے اٹھ کر میں نے عصر کی نماز ادا کی اور دوبارہ کبوتروں کی چھت پر چلا گیا میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور چھت پر ہی بیٹھا رہا پھر جب مغرب کا وقت قریب ہوا تو میں گھر واپس ایا اور وضو کر کے نماز مغرب ادا کی اور پھر دوست کی بیٹھک پر چلا گیا جب میں دوست کے پاس پہنچا تو وہ ابھی چڑھائی بنا رہے تھے میں نے ان کے ساتھ گپ شپ کی اور جب کڑھائی تیار ہوئی تو دوسرے دوست بھی ا گئے اور پھر ہم نے مل کر روٹی کھائی جب عشاء کی اذان ہوئی تو میں نے ان سے اجازت لی اور اپنے گھر اگیا گھر ا کر میں نے پہلے عشاء کی نماز ادا کی اور پھر اپنے کمرے میں جا کر چارپائی پر لیٹ گیا اور اج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی یہ ڈائری پسند ائے گی
فاتحہ خوانی کرنے سے بہت ثواب ملتا ہے اور ان کے گھر والے بھی خوش ہو جاتے ہیں کہ ہمارا دکھ بانٹنے ائے ہیں