کل کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے سٹیم کا پیج اوپن نہ ہونے کی وجہ سے کل کی ڈائری میں اپنے دوستوں کے ساتھ اج شیئر کر رہا ہوں
IMG20230825175844.jpg

IMG20230825175841.jpg

IMG20230825175802.jpg
صبح کی نماز جب میں مسجد میں ادا کرنے کے لیے گیا تو نماز کے بعد امام صاحب نے 10 تاریخ کو مسجد میں ہونے والے تبلیغی جماعتوں کے جوڑ کے بارے میں بتایا اور دوسرے دوستوں کو بھی انے کی دعوت دینے کو کہا جب میں نے تبلیغ کی جماعت سے جوڑوں کے بارے میں وضاحت کرنے کے لیے امام صاحب کو کہا تو انہوں نے بتایا کہ اکثر جماعتیں سال کے لیے نکلتی ہیں اور پھر کسی ایک مسجد میں یہاں کا ان کا اپس میں ٹکرا ہوتا ہے جہاں پر وہ دونوں جماعتیں اپنی اپنی کار کردگی کے بارے میں بتاتی ہیں اس کو جوڑ کھا جاتا ہے تو اس لیے دو جماعتوں کا 10 تاریخ کو ہماری مسجد میں بھی جوڑ ہوگا اس کے بعد میں گھر واپس ایا تھا اور ناشتہ کیا پھر میں گھر کے لیے سبزی لینے چلا گیا سبزی لے کر میں دکان پر گیا جہاں پر میں نہیں جاتا دکان کھولی اور پھر کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر دکان پر ا کر بیٹھ گیا دکان سے واپسی پر میں نے راستے میں سے گھر کے لیے کچھ فروٹ لیے جن میں ام اور سیب تھے گھر ا کر تھوڑی دیر میں پنکھے کے نیچے بیٹھا رہا اور پھر روٹی کھا کر اپنی کمرے میں جا کر ارام کرنے لگا پھر چار بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے موبائل پر لڈو کی گیم کھیلتا رہا اور پھر کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانا پانی ڈالا اور چھت وضو کر کے نماز عصر ادا کی پھر میں نے کچھ بیمار کبوتروں کو دوائی دی مغرب کے وقت میں گھر واپس ایا اور نماز مغرب ادا کر کے روٹی کھائی اور اج کی ڈہری لکھی امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست میری اج کی ڈائری کو پسند اور لائک بھی کریں گے

Sort:  

آج کل فروٹ بھی بہت مہنگے ہو گئے ہیں

 last year 

سیب مارکیٹ میں بہت ہی زیادہ مقدار میں ارہے ہیں اور اج کل ان کا ریٹ بھی مناسب ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62589.43
ETH 2437.01
USDT 1.00
SBD 2.65