آج کا دن کیسے گزرا

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستوں سلام علیکم سنو دوستو کیا حال چال ہے آپ سب کے دن کیسے گزر رہے ہیں آج میں جب اٹھا تو وضو کر کے نماز سنت گھر پر ادا کی اور فرض باجماعت ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز ادا کرکے گھر واپس آیا تو ناشتہ کر کے مجھے نیند آنے لگی تو میں دوبارہ سو گیا جب میں اٹھا تو موسم بہت ہی پیارا تھا ہر طرف کالا بادل چھایا ہوا تھا اور ہلکی ہلکی رم جم ہو رہی تھی اور ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی میں نے گھر پر بیٹھ کر کافی دیر موسم کو انجوائے کرتا رہا پھر میں نہا دھو کر میں دکان پر چلا گیا جاگ دکان کھولی اور اس کی صفائی کی اور پھر اس کے بعد چھت پر کبوتروں کی دیکھ بھال کی موسم بہت ہی پیارا تو تھا تو میں چھت پر ہی بیٹھا رہا پھر جب میں گھر واپس آیا تو روٹی کھا کر سو گیا اور پھر جب میں اٹھا تو بہت ہی تیز دھوپ تھی نماز ادا کرکے میں موبائل پر گیم کھیلتا تھا عصر کی نماز ادا کرکے میں دوبارہ کبوتروں کو دیکھنے کے لئے چھت پر گیا شام کے وقت گھر واپس آتے ہوئے میں برگر کی دکان پر گیا جہاں سے میں نے چار برگر لیے کیونکہ آج گھر پر سبزی بنی ہوئی تھی
IMG20210908081343.jpg

IMG20210718202729.jpg

IMG20210718201621.jpg

IMG20210718201521.jpg

IMG20210718201519.jpg

IMG20210718201303.jpg

IMG20210718201130.jpg

IMG20210718201125.jpg
اور شام کے اوقات میں مجھے سبزی کھانا پسند نہیں اس لیے میں نے اپنے لئے برگر لئے اور جب گھر آیا تو بچے بھی میرے ساتھ برگر کھانے لگ گئے یہ تھی میری آج کی سٹوری امید ہے کہ میرے بھائی پسند کریں گے

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57254.26
ETH 2887.51
USDT 1.00
SBD 3.60