Today's engagements

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سناو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں کے آپ سب ٹھیک ہوں گے میں بھی ٹھیک ہوں آج جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت چار بج کر 25 منٹ سے میں واش روم گیا اور وہاں سے وضو کر کے نماز پڑھ لے اور ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کر کے نہار منہ دوا لی اور واک پر نکل گیا الحمدللہ آج میری طبیعت بھی کافی بہتر تھی واپس آکر میں نے نہا دھو کر ناشتہ کیا پھر میں نے کچھ ٹائم موبائل کو دیکھا جس کا اس ٹیم کے دوستوں کی پوسٹیں پڑھی اور ان پر کمنٹس کیے پھر میں دکان پر چلا گیا جہاں پر میں نے جا کر دکان کھولی اور اس میں جھاڑو دیا پھر میں نے چھت پر جا کر کبوتروں کی دیکھ بھال اور دانہ پانی ڈالا پھر میں دس بجے گھر واپس آیا اور امی کو لے کر ایک قریبی رشتے دار کے گھر گئے جن کی فوتگی ہوئی تھی بہت سے ہم بارہ بجے گھر واپس آئے اور میں روٹی کھا کر آرام کرنے لگا دوپہر کے وقت اٹھ کر نہا دھو کر نماز ظہر ادا کی پھر گھر والوں نے چائے بنا کر دی گھر کی استری خراب پڑی ہوئی تھی میں الیکٹریشن کی دکان پر گیا جہاں پر میں نے استری دی اور الیکٹریشن نے مجھے اس ہی وقت استری ٹھیک کر کے دے دی چ ھ بجے نماز عصر ادا کرکے میں جنازے پر چلا گیا جنازہ سے واپس آ کے امی نے مجھے ایک لسٹ دی جس پر گھر کا سارا سامان لکھا ہوا تھا پھر میں دکان پر جا کر گھر کے لیے سامان لے کر آیا اس وقت مغرب کی اذان ہو رہی تھی میں نے وضو کر کے گھر پر مغرب کی نماز ادا کی اور روٹی کھا کر دوبارہ کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو کو کیوں میں بند کیا اور ان کو دانہ پانی ڈالا اور پھر چھت پر ہی بیٹھ کر میں آج ہی ڈائری لکھنے لگا

IMG20220818172216.jpg

IMG20220818172142.jpg

IMG20220818172140.jpg

Friends of Steam, hello

friends, how are you all doing? I hope you are all fine. I am also fine. Today, when I opened my eyes, I went to the washroom at 4:25 and after doing ablution. After that I recited the Holy Qur'an, had my breakfast and went for a walk. Alhamdulillah my health was much better. I saw the posts of friends of this team and commented on them. Then I went to the shop where I opened the shop and swept it. Then I went to the roof and took care of the pigeons and watered the grain. Then I returned home at ten o'clock and took my mother to the house of a close relative who had passed away. After paying, the family made tea and the iron of the house was broken. After performing Asr prayer at 1:00 PM, I went to the funeral. After returning from the funeral, my mother gave me a list on which all the household goods were written. Then I went to the shop and brought the goods for home. After performing ablution, I prayed Maghrib at home and after eating bread, I went to the roof of the pigeons, where I locked the pigeons in a cage and poured water on them and then sat on the roof. Started writing diary today
IMG20220805164858.jpg

IMG20220805164544.jpg

IMG20220805164322.jpg

IMG20220805164247.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66937.04
ETH 3270.78
USDT 1.00
SBD 2.74