Today's engagements

in Urdu Community3 years ago

سٹیمیٹ کے سب دوستو کو اسلام علیکم سنو سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے کے اپ سب ٹھیک ہو گئے آج صبح اٹھ کر وضو کرنے گیا تو ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی میں نے وضو کیا واش روم میں پھر آ کر نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا آج بارش کی وجہ سے واک پر نہیں گیا تھا بستر میں جاکر لیٹ گیا موبائل دیکھنے لگا ناشتہ جب سب گھر والو نے کر لیا تو پھر میرے لیے ناشتہ تیار کیا جو میں نے کچن میں جا کر کیا دوبارہ بستر پر آ کر لیٹ گیا بارش کم ہوئی تو میں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر دوکان پر گیا اج دوکان پر بارش کی وجہ سے مکینک بھی نہیں آیا تھا میں نے کبوتروں کو دانے ڈالے پھر دوکان پر آ کر بیٹھ گیا دوکان کو بارہ بجے بند کر کے گھر آیا گھر میں روٹی بن رہی تھی میں بھی آ کر روٹی کھانے لگا اس کے بعد جمعہ کی تیاری کرنے لگا نئے کپڑے پہن کر مسجد میں چلا گیا راستے میں بہت کچر تھا بارش کی وجہ سے جس سے میرے بھی خراب ہو گئے جو میں نے مسجد میں جاکر صاف کیے جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد گھر آیا تو چائے پی کر کمرے میں ٹی وی دیکھتا رہا عصر کی نماز ادا کر کے پانچ بجے میں ایک جنازے پر گیا نماز جنازہ کے بعد کبوتروں کو دیکھنے چھت پر گیا ان کو کو ٹھیوں میں بند کر کے گھر واپس آ گیا رات کا کھانا کھا کر آج کی مصروفیات اپ کے سامنے پیش نظر کی

IMG20220225161615.jpg

IMG20220225161609.jpg

IMG20220225161545.jpg

IMG20220225161523.jpg

IMG20220225161513.jpg

IMG20220225161505.jpg

IMG20220225161456.jpg

Hello to all the friends of Stamet, listen to me, how are you all, I hope you are all well, I got up this morning and went to perform Wudhu, it was raining lightly, I performed Wudhu, came back to the washroom and prayed He started reciting Qur'an. He didn't go for a walk today because of rain. He went to bed and went to bed. He started looking at his mobile phone. When the rain subsided, I got on my motorbike and went to the shop. The mechanic did not come to the shop today because of the rain. When I came home, bread was being made at home. I also came and started eating bread. After that I started preparing for Friday. I got dressed in new clothes and went to the mosque. He went to the mosque, cleaned it, came home after Friday prayers, drank tea, watched TV in his room, offered Asr prayers and went to a funeral at 5 o'clock. I went to the roof to see them

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.034
BTC 91785.29
ETH 3117.82
USDT 1.00
SBD 3.00