How was your day
اسٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم سب بھائیو ں کا کیسا حال چال ہے امید ہے کیا آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج بھی اٹھ کر میں نے پہلے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے لگا اس کے بعد میں اپنے بستر پر جا کر لیٹ گیا اور موبائل کو تکیے کے نیچے سے نکال کر غلط کو آئے ہوئے واٹس ایپ پر دوستوں کے میسج پڑھنے لگا اور ان کو میسج کا واپسی جواب دیا پھر میرے لیے گھر والے کمرے میں ہی ناشتہ لے کر آئے تو میں بستر سے نکل کر ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کر لیا تو گھر والے برتن اٹھا کر چلے گئے اور میں میں نے کپڑے تبدیل کیے قل خوانی پر چلا گیا قل خوانی کا ٹائم ساڑھے آٹھ بجے سے 9 بجے تک کا تھا جب میں گھر سے نکلا تو اس وقت آٹھ بج کر بیس منٹ تھے میں پیدل ہی گھر سے نکلا کیوں کے جس مسجد میں قل خوانی تھی وہ ہمارے گھر کے سے اتنا زیادہ دور نہیں تھی جامع مسجد میں پہنچا تو پہلے سے ہی کافی لوگ آئے ہوئے تھے میں بھی جا کر قرآن مجید اٹھایا اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا پھر نو بجے دعا خیر ہوئی اور لنگر تقسیم کیا گیا لنگر میں چائے حلوا اور چاول تھے
جو کہ میں گھر سے ہی ناشتہ کرکے گیا تھا تو اس لیے میں نے حلوہ اور چاول میں سے کوئی چیز بھی نہیں کھائی میں گھر آیا اور گھر آکر موٹر سائیکل نکال کر دکان پر چلا گیا دوکان پر پہنچا تو مکینک پہلے سے ہی دکان پر آیا ہوا تھا میں نے اس کو دکان کی چابی دی تو وہ تو کان کھول کر اس کی صفائی کرنے لگا پھر میں بھی چھت پر گیا اور کبوتروں کو دیکھا آج موسم بھی کافی تبدیل ہو چکا تھا جس کی وجہ سے آج دھوپ میں بیٹھنا تو تھوڑا مشکل ہو رہا تھا اس لیے میں نے آپ کو چارپائی باہر چھت پر دھوپ میں نہیں ڈالی بلکہ کے برآمدے کے نیچے ہی بیٹھا رہا چھت پر ظہر کے وقت میں گھر آیا اور پہلے وضو کیا نماز ادا کی اور اس کے بعد میں روٹی کھانے کے لئے بیٹھ گیا روٹی کھا کر میں چارپائی پر لیٹ رہا یہ تھی میری آج کی مصروفیات
Hello to all the friends of Steam, how are you all? I hope you are all well. Thank God Almighty that I am also fine. After performing the prayer, I started reciting the Quran, then I went to bed and took out my mobile from under the pillow and started reading the messages of my friends on the wrong WhatsApp. Then he brought breakfast for me in the room of the house. I got out of bed and started having breakfast. After having breakfast, the people of the house picked up the utensils and left. The time was from 8:30 am to 9:00 am. When I left the house, it was 8:20 am. When I reached the mosque, many people had already come. I also went and picked up the Holy Quran and started reciting the Holy Quran. The tea was halwa and rice which I had left for breakfast at home, so I did not eat anything from halwa and rice. He had already come to the shop. I gave him the key of the shop. He opened his ear and started cleaning it. Then I also went to the roof and saw the pigeons. It was getting a little difficult to sit in the sun, so I did not put your bed outside in the sun on the roof, but sat under the porch of the house. I sat down to eat bread. After eating bread, I was lying on the bed. This was my busy schedule today
Nice photography