آج کا دن کیسے گزرا

in Urdu Community3 years ago

سٹیم کے دوستوں اسلام علیکم سنو دوستو کیسا حال چال ہے میں امید کرتا ہو کے میرے سب بھائی خیر خیریت سے ہونگے اور الحمداللہ میں بالکل خیریت سے ہوں آج جمعۃ المبارک ہے اور دوسرے عشرے کا آخری روزہ آج مغرب سے پہلے بہت سارے بھائی آخری عشرے میں لیلۃ القدر کی رات کو حاصل کرنے کے لیے مسجد میں اعتکاف کی نیت سے عبادت میں بیٹھیں گے لیلۃ القدر کو آخری عشرے کی طاق راتوں میں ہوتی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو لیلۃ القدر کی رات نصیب عطا کرے آمین آج سحری کرکے میں اپنے کمرے میں آ کر بستر پر لیٹا تو مجھے نیند آگئی اور جب میں اٹھا تو اس وقت کی نماز کا ٹائم ہو رہا تھا میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور دو رکعت نماز سنت ادا کر کے مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا جب میں مسجد میں پہنچا تو امام صاحب پہلی رکعت پڑھا چکے تھے میں نیت کرکے دوسری رکعت میں شامل ہو گیا نماز ختم کرکے میں گھر آیا اور پھر آرام کرنے لگا نو بجے اٹھ کر میں کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے کے لئے چلا گیا آج دوکان پر مکینک کی چھٹی تھی تو اس لیے میں نے بھی دکان نہیں کھولی کبوتروں کی دیکھ بھال کر کے میں گھر واپس آیا تو آرام کرنے لگا پھر اٹھ کر نہا کر جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز جمعہ ادا کرنے میں گھر آیا اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے بیٹھ گیا اس کے بعد میں نے موبائل پر سٹیمیٹ دوستوں کو کمنٹس کیے اور ان کی پوسٹوں پڑھتا رہا امی آئی اور مجھے افطاری کے لئے کوئی سامان لینے کے لیے بھیج دیا میں نے موٹر سائیکل نکالا اور سامان لینے کے لئے چلا گیا میں میلہ منڈی گیا اور وہاں سے ٹماٹر سبز دھنیا سبز مرچ اور ایک تربوز لیا میں نے وہاں تربوزے کو کٹ لگا کر چیک کرایا کے اندر سے خراب تو نہیں ہے کیونکہ کل رات میں گھر پر ایک خربوزہ لایا تھا جب ہم اسں سے کھانے کے لیے بیٹھے تو وہ اندر سے گلہ ہوا تھا جب خریدنے والے نے کٹ لگایا تو تربوزہ اندر سے ٹھیک تھا جو کہ میں نے لے لیا پھر میں واپس گھر کی طرف آیا اور جب میں اپنے دروازے پر پہنچا تو مجھے یاد آیا کہ گھر والوں نے جوس کے لیے کیلے بھی کہے تھے لانے کو جو کہ میں بھول گیا تو پھر سے واپس گیا اور واپس جا کر دوبارہ کیلے لے کر آیا اور اس کے بعد ٹی وی آن کر کے دیکھنے لگا اور پوسٹ بھی لکھی

IMG20220422150514.jpg

IMG20220422150332.jpg

IMG20220422145658.jpg

IMG20220422145613.jpg

IMG20220422145537.jpg

IMG20220422145445.jpg

IMG20220422145303.jpg

Hello friends of Steam, listen to me, friends, how are you? I hope that all my brothers will be well and Alhamdulillah, I am very well. In order to achieve the night of Laylat al-Qadr, they will sit in worship in the mosque with the intention of I'tikaaf. Laylat al-Qadr takes place in the odd nights of the last decade. When I got up in the morning, I came to my room and lay down on the bed. I fell asleep and when I woke up, it was time for prayers. When I reached the mosque, Imam Sahib had recited the first rak'ah. I joined the second rak'ah with the intention. Today was a mechanic's holiday at the shop, so I didn't even open the shop. After taking care of the pigeons, I came back home to rest. He started crying, got up, took a shower, went to the mosque for Friday prayers, came home to perform Friday prayers, and sat down to recite the Qur'an. Amy came and sent me to get some supplies for Iftar. I got out my motorbike and went to get some supplies. The check is not bad from inside because last night I brought a melon to the house. When we sat down to eat it, it was full from inside. Took it then I came back to the house and when I reached my door I remembered that the family had also asked for bananas for juice which I forgot to bring so I went back again and went back again He brought it and after that he started watching TV and also wrote a post

Sort:  

Bhot achi dairy likhi hy

 3 years ago 

Bhot achi dairy lkhii

 3 years ago 

تربوزے بہت میھٹے لگ رہے ہیں۔ روزوں میں تربوز پانی کی کمی کو دور کرتا

تربوزے بہت میھٹے لگ رہے ہیں۔

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 97001.71
ETH 3368.75
USDT 1.00
SBD 3.07