The dariy game
السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے سبھی بھائیوں کا دن اچھا گزرے اللہ تعالی تمام دوستوں پریشانیاں دور فرمائے
آج میں صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے میں سیر کے لیے چلا گیا میں نے وہاں پہنچ کر پہلے سیر مزہ لیا اور پھر وردش کی اور گھر چلایا میں گھر پہنچ کر پہلے منہ ہاتھ دھویا پھر منہ ہاتھ اچھی طرح صاف کیا پھر ناشتہ کے چلا گیا پھر میں نے ناشتہ کیا اور باہر نکل گیا
جب باہر نکلا تو میرے دوست آگیا اس نے کہا اور سکول کا کام شروع ہے کام دیکھنے چلے پھر ہم سکول کا کام دیکھنے چلے گئے ہم نے وہاں جا کر پہلے مستریاں مزدوروں کو دعا سلام کی اس کے بعد تھوڑی دیر گپ شپ لگائیں پھر ہم نے اجازت لیں اور گھر کی طرف چلے آئے
اس کے بعد میں جب گھر پہنچا تو مجھے اپنے ابو نے کہا کے اپنی فصل کو پانی لگانا ہے میں نے کہا ٹھیک ہے ابھی طویل والے کے پاس جاتا ہوں اور اسے کہتا ہوں ہم کو پانی دو جب میں گھر ٹیو ویل کے پاس پہنچا تو ایک اور پانی لگانے والا آیا ہوا تھا پہلے ہم نے ٹیوویل چلایا پھر میں گھر کی طرف چلایا آیا پہلےایک اور پانی لگانا تھا پھر میں دکان پر کھاد لین چلا گیا کھادلے کر گھر واپس آ گیا پہلے میں نے اپنی فصل میں کھارڈالی اس کے بعد تھوڑی دیر میں میری فصل میں پانی آگیا میں نے تقریبا ایک گھنٹا پانی لگایا پھر پانی ختم کر دیا پھر میں گھر چلا گیا
اس کے بعد میں روٹی کھائیں اور باہر نکل گیا پھر میرے دوست راستے میں مل گیا انہوں نے کہا اور نہانے چلیں میں نے کہا چلتے ہیں پھر ہم نہر پہ چلے گئے ہم وہاں نےجا کرکچھ دیر نہانے پھر گھر واپس چلے میں نے گھر پہنچ گئے چائے پی اور پھر آرام کیا
دعا ہے سب دوستوں کا دن اچھا گزرا ہوگا اللہ تعالی تمام دوستوں کو لمبی عمر عطا کرے اللہ تعالی تمام دوستوں کو حفظ و امان میں رکھے آمین
You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!
Ko