hard workig vs Smart Working ( Urdu )

in #hardworkig6 years ago

پہلے میں سوچتا تھا۔ کہ ہاڑد ورک ہی سب کچھ ہے۔ لیکن اب پتہ چلا سمارٹ ورک کے بغیر ہاڑد ورک کچھ نہیں۔
زندگی اچھی گذارنی ہے تو ہارڈ ورک
لیکن زندگی میں اگر کامیابی بھی حاصل کرنی ہے تو سمارٹ ورک بھی کرنا پڑے گا۔ یہ سمارٹ ورکر ہی ہیں۔ جو ہارڈ ورک کم کرتے ہیں۔ لیکن جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالیں سونا بنا دیتے ہیں۔ اور اپنے ماتحت ہارڈ ورکر کو ہی رکھتے ھیں۔
اور یہ ہارڈ ورکر ہی ہیں جو ساری زندگی سر جھکائے بس کام ، کام اور کام کرتے رہتے ہیں۔ اور بس صرف ایک خاص سٹیج تک ہی زندگی میں کامیابی حاصل کرپاتے ہیں۔
لیکن یاد رکھیں ۔ سمارٹ ورکنگ کے ساتھ آپ کو ہارڈ ورکنگ بھی ضروری ہے۔ چاہے آپ جتنے بھی زیادہ سمارٹ ورک ہوں۔ لیکن کام کے معاملے میں سست ہیں۔ تو آپ کی سمارٹنس آپ کو کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔
اسلئے کامیابی حاصل کرنا چاتے ہیں۔ تو آپ کے اندر یہ دونوں چیزیں ہارڈ ورک اور سمارٹ ورک ہونا چاھئے۔

Sort:  

@muradgull, I gave you an upvote on your post! Please give me a follow and I will give you a follow in return and possible future votes!

Thank you in advance!

Congratulations @muradgull! You received a personal award!

Happy Birthday! - You are on the Steem blockchain for 1 year!

You can view your badges on your Steem Board and compare to others on the Steem Ranking

Vote for @Steemitboard as a witness to get one more award and increased upvotes!

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 63896.48
ETH 3315.00
USDT 1.00
SBD 3.92