Burqa

in #burqa7 years ago

If it's a fashion, women will wear shuttlecock instead of Burqa. Congrats! The designers are working on it. Abaya, Hijab like Arab fashion is in.Screenshot_2018-02-20-22-53-39.png

خدا لگتی ہے کہ فیشن کے نام پر خواتین روائتی برقعہ چھوڑ شٹل کاک یعنی ٹوپی برقعہ کو بھی حرز جاں کر سکتی ہیں.
مبارکباد پہنچے, پچھلے تین چار برس سے فیشن ڈئیزانرز اس پر کام کر رہے ہیں, عرب فیش, یعنی عبایا اور حجاب وغیرہ اب in ہوا جاتا ہے.

Sort:  

ہم لے اڑے ہیں ان کی جھلک اک نگاہ میں،
بیٹھے رہیں نقاب وہ رخ پر لیے ہوئے۔

اک آفت ہے اے دل، ہوئے وہ چیں بہ جبیں تو؟
ٹھہری نا تیرے پاؤں کے نیچے جو زمیں تو؟
کہنے کو تو مل جائیں گے وہ، کہیں نا کہیں تو۔
آیا نا انہیں تیری محبت کا یقیں تو؟
میں جب بھی یہ کہتا ہوں، ستم مجھ پہ ہوئے ہیں ،
وہ صاف مکر جاتے ہیں، کہتے ہیں، نہیں تو!

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.027
BTC 60244.17
ETH 2333.72
USDT 1.00
SBD 2.47