خوبصورت لیڈی بُگ کی فوٹوگرافی

in #animal4 years ago

IMG_20200319_120250.jpg

یہ ایک بہت ہی خوبصورت لیڈی بگ ہے
اس کو میں بچپن سے دیکھتا آرہا ہوں کیونکہ میں ایک گاؤں کا رہنے والا ہوں تووا گھاس پر اس موسم میں اکثر اس کو میں نے دیکھا ہے یہ بہت خوبصورت ہوتی ہے ہم بچے جب دیر مل کر اکثر اس کو پکڑتے تھے اور اس کے ساتھ کھیلا کرتے تھے اب آکر انٹرنیٹ سے مجھے اس کا نام پتہ چلا ہے کہ انگلش میں اس کو لیڈی بگ کہتے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 65826.04
ETH 3521.87
USDT 1.00
SBD 2.49