Dars e Hadith درسِ حدیث

in #allah8 years ago

(محض الله کی خوشنودی کےلئے مسلمان بھائ سے ملاقات اور اسکی عیادت)
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جس نےکسی مریض کی عیادت کی یا کسی دینی بھائی سے ملنےگیا، تواسے ایک آوازدینے والا آواز دیتا ہے۔
تمہاری دنیوی اور اخروی زندگی مبارک ہو، تمہارا چلنا مبارک ہو تم نے جنت میں ایک گھرحاصل کرلیا۔
(ترمذی 2008
ابن ماجہ 1443)

30079453_228570947693400_9087473005252050944_n(1).jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.081
BTC 58423.66
USDT 1.00
ETH 1523.07
SBD 0.42