marble cake by @tasmia11
میرا خوبصورت کیک
ماربل کیک وید آوٹ آون
کیک بنانے کے لیے جن اجزا کی ضروت ہوتی ہے
3 عدد انڈے
1 کپ دودھ
1/4 کپ چینی
1/3 کپ آئل
1/3 کپ کوکو پاوڈر
1 ٹیبیل سپون بیکینگ پاوڈر
اس خوبصورت کیک کو پکانے کے لیے استعمال ہونے والے اجزاء
کیک بنانے کا طریقہ
آپ مجھے یہاں یہ کیک تیار کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
لیں جی اب آیا میرا سب سے فیورٹ کام اور ور ہے ڈیزاینگ کرنا۔ایک کیک بنانے والا باوئل لیا بٹر پیپر نہیں تھا اس لیے آئل لگا کے میدہ ڈسٹ کر لیا۔اور پھر ڈیزائنگ کرنا شروع کیا۔ایک بڑے چمچ سے پہلے پلین بیٹر ڈالا اور پھر اس کے اوپر کوکو پاوڈر والہ مکسچر ڈالا اسی طرح باری باری ڈالتی گی اور لاسٹ میں ۔چھری سے ڈیزائنگ کر لی جیسا کہ پک میں دیکھایا جا رہا ہے
بیک کرنے کا طریقہ
بیک کرنے کے لیے ہم نے ایک کڑائی لی اوراس میں بیکنگ والہ سٹینڈ رکھ کے 10 مینٹ کے لیے پری ہیٹ کر لیا
اس کے بعد اس میں کیک والہ باوئل رکھ کے 30 مینٹ کے لیے رکھ دیا بلکل دھیمی آنچ پہ
ٹھیک 30 منٹ بعد چیک کیا تو ایک مزے دار سا سپونجی کیک ریڈی تھاجو دیکھنے میں بہت ہی مزے کا اور خوبصورت لگ رہا تھاتھوڑی دیر ٹھنڈا ہونے کے بعد میں نے اسے ایک پلیٹ میں شفٹ کر لیا
اختیتامی الفاظ
مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کے بہت مزہ آیا میں بہت شکرگزار ہوں انکی جنہوں نے یہ مقابلہ رکھا۔میرے لیے تہ بہت ہی دلچسب مقابلہ تھا۔
I imagine the cake to be very delicious, you're a great baker. Congratulations on that talent, i hope to taste your cake someday 😊
بہت بہت شکریہ آپ کا۔۔جی کیک بہت ہی مزے کا بنا تھا
Ohh my God, your food really looks so yummy 🤤
I wish you luck in the cintest
thankyou friend
You're always welcome dear