Betterlife @saleemkhana The diary game data 30/10/2021
السلام علیکم
السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.
صبح
ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا تازہ ہوا میں اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی مرغیوں کو دانا اور پانی دیا.
دوپہر
دوپہر کے وقت میرے دوست نے مجھے کال کی کہ میرے پاس چکر لگاؤ کافی دن ہوگئے میرے پاس نہیں آئے. آجاؤ کھانا بھی مل کر کھاتے ہیں اور گپ شپ بھی لگائیں گے. لہذا میں نے تیاری کی اور اپنے دوست کے پاس چلا گیا. وہاں پر گیا اپنے دوست کو سلام کیا اور کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد سارا دن وہاں پر گپ شپ لگائی.
شام
عصر کے ٹائم میں اور میرا دوست چائے پینے کے لیے شہر کی طرف چلے گئے میرے دوست کا اپنا ہوٹل ہے تو اس کے پاس گئے اور خود چائے بنائی اور وہاں پر گپ شپ بھی لگائیں اور کافی اچھا لگا وہاں پر چند تصویریں بھی بنائی اور اس کے بعد میں نے اپنے دوست کو بولا کہ شام کا وقت ہو رہا ہے لہذا میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتا ہوں میں نے اپنے دوستوں کو الوداع بولا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا ابھی تھوڑی دیر پہلے میں اپنے گھر پہنچا اور فریش ہوا اور اس کے بعد چائے پی اور میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا
اختتام
تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Very good post and photography 👍
Thanks dear brother for this
Saleem Khana you have taken very nice Photography and excellent dairy game of Urdu Community
I appreciate your daily activities report thanks for sharing
Thanks dear brother for this encouraging
Nice post and excellent photography, good luck dear
Thanks dear brother for this
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے
Shukrya bhai ap ka
آپ کی ڈائری مجھے بہت پسند آئی ہے اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت ہے
Shukrya bhai ap ka nawazish
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں
Shukrya bhai ap ka bhot
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.
آپ کو @yousafharoonkhan، پاکستان کے ایک ملک کے نمائندے نے اپ ووٹ دیا ہے۔ ہم Steemit کمیونٹی کیوریٹر @steemcurator07 اکاؤنٹ کے ساتھ ووٹ دے رہے ہیں تاکہ Steemit میں آنے والے نئے آنے والوں کی مدد کی جا سکے۔
برادری کے احساس کو فروغ دینے کے لیے مشغولیت ضروری ہے۔ لہذا ہم اپنے ممبران سے درخواست کریں گے کہ ایک دوسرے کی پوسٹ دیکھیں اور بصیرت انگیز تبصرے کریں۔
شکریہ