THE DIARY GAME 7/3/2023💓🌷

in Steem For Pakistan2 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_20233964657924.png

آئیے تمام دوست اج ایک مرتبہ پھر چلتے ہیں میرے کل کے گزرے ہوئے دن کی طرف دوستو ہر روز کی طرح میں صبح اٹھا میں نے ٹائم دیکھا تو فجر کی جماعت سے صرف پانچ منٹ رہ گئے تھے میں نے بھائی کو اُٹھایا اور پھر چھوٹے کزن کو ہم مسجد کی طرف روانہ ہو گئے مگر ہم نماز با جماعت ادا نہیں کر پائے کیونکہ ہم لیٹ ہو گئے تھے تو ہم نے نماز ادا کی اور پھر گھر واپس آ گئے گھر پہنچنے کے بعد میں میں کچھ دیر موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد میں اٹھا تو میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں نے تیاری کی دوکان پر جانے کی میرا ساتھ اج میرا بڑا بھائی بھی آ رہا تھا اسے بھی کچھ کام تھا تو ہم روانہ ہو گئے

IMG_20230309_063732.jpg

IMG_20230309_063700.jpg

جب ہم میانوالی پہنچے تو میں نے بھائی کو عدالتوں کے باہر چھوڑا اسے وہاں کچھ کام تھا اور پھر میں وہاں سے اپنے دوست کی شاپ پر چلا گیا مگر ابھی تک میرا دوست نہیں آیا تھا تو میں نے وہاں سے ایک موبائل اٹھایا اور رابی سینٹر پہنچ گیا تھوڑی دیر بعد مجھے ایک دوست نے فون کیا اور بتایا کہ اج میں تمہاری طرف چکر لگاؤں گا ابھی کچھ دیر گزری تھی کہ میرا گاؤں کا ایک پڑوسی دوکان پر آ گیا اس نے تقریباً ایک دو سال پہلے موبائل لیا تھا وہ واپس ایا اس نے مجھے کہا کہ میں نے موبائل چینج کرنا ہے مجھے کوئی اچھا سا موبائل دو تو میں نے تو میں نے اسے ایک ویوو کمپنی کا موبائل دکھایا تو اسے پسند آ گیا اس نے کہا کہ میں یہی موبائل لے لیتا ہوں اب میں اس کے موبائل کا ڈیٹا ٹرانسفر کر رہا تھا کہ اوپر سے میرے دوست بھی ا گئے انہوں نے بھی موبائل چینج کرنا تھا تو میں نے

IMG_20230309_064348.jpg

IMG_20230309_064338.jpg

انہیں ایک موبائل دکھایا ساتھ والے دوکاندار کے پاس پڑا ہوا تھا انہوں نے وہ موبائل لے لیا اور اب میں نے اپنے پڑوسی کوور کلی گلاس لگوا کر دیا اس کے بعد میں نے ان کا ڈیٹا ٹرانسفر پر لگا دیا اور پھر میں چلا گیا ظہر کی نماز ادا کرنے کے لیے جب میں واپس آیا تو میرا پڑوسی چلا گیا تھا اور میرے دوستوں کا ڈیٹا ابھی تک بیس پرسنٹ ہوا تھا پھر کرتے کرتے عصر کی نماز کا وقت ہو گیا مگر ڈیٹا ابھی تک ٹرانسفر نہیں ہوا پھر ہم چلے گئے عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد میں واپس ایا تو تھوڑی دیر بعد میں نے ان لوگوں سے کہا کہ تم دونوں موبائل لے کر چلے جاؤ میں آ رہا ہوں اور پھر وہیں بیٹھ کر کر لیں گے میں نے کچھ موبائل اٹھائے اور اپنے دوست کی شوپ پر گیا پھر وہاں سے میں اپنے دوست کی نمکو شاپ پر پہنچا وہاں میں نے ان کا ڈیٹا کلیئر کیا اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد عشا کی نماز ادا کی اس کے بعد میں سو گیا

IMG_20230309_064401.jpg

IMG_20230309_064245.jpg

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

Sort:  

واعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ،
ماشاءاللہ ،اپ بہت اچھی ہے،اور آپ نے بہت اچھا عمل کیا ،اور وہ ہے نماز ،کوی بھی مسلمان نماز کے پابند ہوں ،اللہ تعالیٰ اس کو دنیا اور آخرت میں کامیابی ضرور دیگا ،انشاءاللہ ،میں پلیٹ فارم پر نیا ہوں ،دعاکرتے ہو اپنے رب سے،کہ اللہ آپ کامیاب کریں ،امین ،خوش رہے ،شکریہ

 2 years ago 

Your post has been supported with a 50% upvote by @ashkhan from TEAM 2 of the Community Curation Program. We invite you to continue sharing quality content on the platform, and continue to enjoy support, and also a likely spot in our weekly top 7.

Voting date: March 09, 2023

image.png

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 64302.59
ETH 2654.83
USDT 1.00
SBD 2.83