Betterlife The Diary Game 🌹|| 21- 8- 2022 || #Club5050 || By @hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

🇵🇰اسٹیم اٹ پاکستان کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

آئیے دوستو چلتے ہیں میرے کل کے گزرے ہوئے دن کی طرف میں کل صبح سویرے اُٹھا تو کام کاج کے لیے نکل گیا کچھ وقت تک رزق کی تلاش میں گھر سے باہر رہا اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جب میں گھر واپس آیا تو اب میں نے آج گاؤں جاناں تھا اپنی باجرے کی فصل کو پانی دینے کے لیے تو میں نے بڑے بھائی سے کہا کہ مجھے ٹریکٹر گاؤں تک پہنچا دیں اور پھر آپ واپس آ جاناں تو تھوڑی دیر بعد میرا بھائی ٹریکٹر لے کر گاؤں کی طرف روانہ ہو گیا اور میں نے ضرورت کا سامان اور ایک بوری کھاد کی لی اور میں بھی پہنچ گیا تو پہلے میں نے وہاں پہنچ کر ٹریکٹر کھڑا کرنے کی جگہ صاف کی اور پھر ہم نے ٹیوب ویل چلا دیا

IMG_20220822_185640.jpg

IMG_20220822_185608.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

تو میں جو کھاد ساتھ لے کر گیا تھا میں نے بوری کھولی اور کھاد دالنا شروع کر دی تو تھوڑی دیر بعد جب میں ٹیوب ویل کی طرف گیا تو اس لائٹ آؤٹ ہو چکی تھی اور وہ ٹھیک نہیں چل رہا تھا اس وقت وہاں ایک پشتون اپنی بھیڑ بکریاں چرا رہا تھا وہ بھی میرے پاس آ گیا اور ہم نے مل کر ایک ساتھ اسے ٹھیک کیا اور پھر سے جب ٹیوب ویل چل گیا تو میں نے پانی لگانا شروع کر دیا میں ساتھ ساتھ کھاد بھی ڈالتا گیا اور پانی بھر لگاتا گیا اور تقریباً ساڑھے بارہ بجے کا ٹائم تھا کہ بھائی کھانا لے کر ایا اور ساتھ میرے چھوٹے بھتیجوں کو بھی لے آ تو میں نے اسے کہا کہ تم چلے جاؤ اور ڈیزل لے کر آؤ کیونکہ اس وقت ٹریکٹر میں ڈیزل کم تھا تو وہ چلا گیا اور میں نے کھانا نہیں کھایا

IMG_20220822_185725.jpg

IMG_20220822_185702.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

تو جب بھائی واپس آیا تو میں نے کھانا اٹھایا اور ٹیوب ویل کی طرف چلا گیا کہ وہاں بیٹھ کر کھاؤں گا تو میں نے ہاتھ دھوئے اور کھانا کھانے لگ گیا اس کے بعد میں واپس آیا اور تھوڑی دیر بعد میں نے پانی دوسری طرف موڑ دیا اس طرف گھاس تھا بڑے بھائی نے کہا تھا کہ گھر آتے وقت اسے پانی لگا کر انا تو میں نے پانی اس کی طرف موڑ دیا کچھ دیر لگی میں نے جب کام مکمل کر لیا تو سامان سمیٹا ٹریکٹر نکالا اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا شام سے کچھ دیر پہلے میں گھر پہنچا تو میرا موبائل بند تھا میں نے موبائل چارجنگ پر لگایا اور مرغوں کو روٹی کھلائی اس کے بعد میں موبائل استعمال کرتے کرتے سو گیا جب اٹھا تو نہایا نہانے کے بعد شام کا کھانا کھایا اور پھر سو گیا

IMG_20220822_185757.jpg

🌹🌹 اللہ حافظ 🌹🌹

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

Best Regards ✍️🌼 Hammad Khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Sort:  
 2 years ago 

Reading you posts about village life feels like i have time travelled to 90s, and now i am reading my urdu lessons (village life) of primary school:)

 2 years ago 

Thanks For your information but it's village not a Paris or dubae. We are a simple person and our life style is also simple. And it is not Urdu lessons of primary school it's our real life style. And we love our culture.

 2 years ago 

My goodness, you took my comment negatively. I also live in a village and love my culture.

Maybe you can't stand humor👀

 2 years ago 

اپنی دھوپ اپنی چھاؤں میں رہتے ہیں

ہم سادہ سے لوگ مرشد گاؤں میں رہتے ہیں

اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو میں معافی چاہتا ہوں اصل میں مجھے اپنے کلچر اور روایات اور پینڈو کسم کی زندگی سے بہت پیار ہے اور ان چیزوں کے بارے میں میں بات سن نہیں سکتا کیونکہ میں گاؤں میں پیدا ہوا ہوں اور گاؤں میں ہی پلا بڑھا ہوں حالانکہ کہ مجھے پانچھ سال ہو گئے شہر میں کاروبار کرتے ہوئے لیکن میرا رہن سہن وہی پرانا ہے اور میں ایک پینڈو ہوں

IMG_20220829_195453.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63459.73
ETH 2599.77
USDT 1.00
SBD 2.78