کزن کے پاس دعوت

in Urdu Communitylast month

سٹیم کے دوستو السلام علیکم امید ہے کہ اپ سب دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں میری دعا ہے کہ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے دوستو سویرے جب میری انکھ کھلی تو اس وقت صبح کے ساتھ بج رہے تھے میں نے جلدی جلدی اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کرنے کے بعد گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا پھر واپسی پر میں نے گھر کے لیے گوشت لیا اور نہا دھو کر پراپرٹی کے افس میں چلا گیا میں پراپرٹی کے افس میں بیٹھا ہوا تھا تو میرا کزن اگیا جس میں نے مجھے اج رات کھانے کی دعوت دی گھر پر میں کزن کے ساتھ کافی دیر تک گپ شپ کرتا رہا اور اس کے لیے چائے منگوائی اج گرمی بھی بہت زیادہ تھی اس لیے میں 12 بجے گھر واپس اگیا اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر پنکھا ان کیا اور پھر ارام کرنے لگا دوپہر کے وقت کو اٹھ کر میں نے نہا دھو کر موبائل پر یوٹیوب ان کی اور مووی دیکھنے لگا عصر کے وقت میں ارے پر گیا جہان پر روس کی طرح میرے دوست بھی ائے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ کی جان مغرب کی اذان ہوئی تو باہر ایا اور گھر والوں کو بتا کر کزن کے گھر چلا گیا جب میں کزن کی گھر پہنچا تو وہاں پر پہلے سے ہی کافی رشتہ دار اور دوست دعوت پر ائے ہوئے تھے ہم سب مل کر روٹی کھانے لگے چاول چھوٹا گوشت اور مرغی کے گوشت کے ساتھ میٹھا بھی بنا ہوا تھا
IMG20240506200243.jpg

IMG20240506200233.jpg

IMG20240506194938.jpg

IMG20240506194913.jpg

IMG20240506194846.jpg

IMG20240506194831.jpg
دعوت کھانے میں بہت ہی زیادہ مزہ ایا پھر ہم سب اپس میں بیٹھ کر کافی ساری سیاست کے بارے میں گفتگو کی اور پھر چائے پی کر میں نے اجازت لی اور گھر واپس اگیا یہ تھی میری اج کی ڈائری امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں اور بھائیوں کو پسند ائے گی

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66167.46
ETH 3530.53
USDT 1.00
SBD 3.15