Simple salwar ka treeka

in Urdu Community5 years ago

IMG_20210930_090438.jpg
اسلام وعلیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کو سادہ شلوار کی کٹائی کا طریقہ بتاؤں گی سب سے پہلے میں نے شلوار کے ٹکڑے کو چار تہوں میں فولڈ کیا پھر اینچ ٹیپ کی مدد سے ناپ کیا
IMG_20210930_090418.jpg اس کے بعد میں نے میانی کا ناپ لیا اور پھر قینچی کی مدد سے کٹ کر لیا جیسا کے آپ کو تصویر میں نظر آ رہا ہے
maxresdefault-1.jpg اسکے بعد میری شلوار کی کٹائی مکمل ہوئی امید ہے آپ کو میرا کام پسند آیا ہو گا اللہ آپ کا ہامی و ناصر ہو

Sort:  
 5 years ago 

Ap bht acha kam kr rhi hain allh apko kamyab kry

Coin Marketplace

STEEM 0.05
TRX 0.32
JST 0.078
BTC 66831.29
ETH 1826.86
USDT 1.00
SBD 0.42