اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے اور بہت اچھے ہوں گے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ ہنستا کھیلتا رکھے اور شاد و آباد رکھے ہمیشہ خوش رہیں کسی بھی دوست بھائی بہن کو کوئی تکلیف یا مصیبت کا سامنا نہ ہو جسے وہ برداشت نہ کرسکے تو ہم پر رحم فرمائے اللّٰہ رب العزت ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے اور ہمیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور ہمیں مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قیامت کے دن ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
♥ ️ Pray
Hamad Khan to all the friends of Steam It. I hope all the friends will be well and will be very good. I am also fine by the grace of Allah and I pray to Allah that all my friends. Always keep your friends laughing and playing and keep them happy and always happy May Allah grant us unity among us and make us obedient to our parents and grant us the word Tayyiba when we die.
میں آج آپ لوگوں کے ساتھ چند تصویریں شیئر کر رہا ہوں جو میں نے کچھ دن پہلے بنائی تھیں میں اور میرا ایک دوست ہم اپنے دوستوں کے ساتھ گھاس کٹوائے کے لیے گئے ہوئے تھے تو کچھ تصویریں میں نے وہاں بنائیں اور کچھ تصویریں میں میرا ایک کزن اور ایک ہمارا دوست ہمارے ساتھ کھانا کھانے کے لیے ایا ہوا تھا تو میں نے کچھ تصویریں وہاں بنائیں امید کرتا ہوں کہ تمام دوستوں کو پسند آئیں گی شکریہ
Today I am sharing with you some pictures which I took a few days ago. A friend of mine and I went to mow the lawn with our friends, so I took some pictures there and some of them Cousin and a friend of ours came over for dinner, so I made some pictures there, I hope all the friends like it, thank you.
Great effort!
Your post has been curated by 'Arts Curator'. I appreciate your efforts, keep making quality posts and get a chance to win a vote from our Curation team.
Great effort!
Your post has been curated by 'Arts Curator'. I appreciate your efforts, keep making quality posts and get a chance to win a vote from our Curation team.
Thanks
Ap ny bht achi photography ki h
Shukria
Nice photography