You are viewing a single comment's thread from:

RE: "Contest| Why Do You Like Traveling?"

in Traveling Steem2 years ago

@deprincedeman

ہیلو بھائی کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے اپ نے بہت اچھی بات کی ہے کہ اپ جب اپنے کام سے تھک جاتے ہیں اور اپنی روٹین میں بور ہو جاتے ہیں تو اپ چاہتے ہیں کہ اپ کچھ تازہ سانس لیں تازہ ہوا لیں اور اس لیے اپ سفر کرتے ہیں۔ یقینا کچھ جگہ ہیں ایسے ہوتی ہیں جہاں پر ہمیں بہت سارے سکون ملتا ہے جہاں پر ہم اپنا ڈپریشن اور ساری باتیں بھول جاتے ہیں اور اپ وہاں پر بیٹھ کر انجوائے کرتے ہیں۔ میں نے اپ کی بہت بڑی ہے اپ نے سارے سوالوں کے بہت بہتر انداز میں جواب دیے ہیں یقین اپ ایک قابل انسان ہیں سنا مت رہیں

Sort:  

🙏✅

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.102
BTC 62522.28
ETH 1779.86
USDT 1.00
SBD 0.38