محمد عمران مجددی
اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے میرانام محمد عمران ہے اور میں پاکستان میں رہتا ہوں
میں تھوڑے دن پہلے شیخوپورہ میں ہرن مینار گیا جو بہت ہی خوبصورت جگہ ہے
جہاں ہمیں سیر کرنے کا خوب مزہ آیا
یہ بہت ہی خوبصورت جگہ ہے
یہ عمارت 1620 میں مغل بادشاہ نے بنوائی تھی
برائے مہربانی ووٹ کریں اور کمنٹ شکریہ