You are viewing a single comment's thread from:

RE: "Photo of the Week Contest 15 | Sharing my best Photo of the Week"

بہنوں کی اپنے بھائیوں سے محبت بہت پرخلوص ہوتی ہے اور اس کا مظاہرہ وہ اپنے بچپن سے ہی کرنا شروع کر دیتی ہیں۔اپ کی شیئر کی ہوئی تصاویر میں بہن کی اپنے بھائی سے محبت بہت واضح نظر ارہی ہے کہ اپنے بھائی کو ارام دینے کے لیے وہ اس کے سر میں تیل کی مالش کر رہی ہے اور اس کا پیار اپنے بھائی سے پورا واضح ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.13
TRX 0.34
JST 0.033
BTC 113775.19
ETH 4196.71
SBD 0.89