You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | We Write?

in STEEM FOR BETTERLIFE6 months ago

میں اپ کی بات سے مکمل طور پر اتفاق کرتی ہوں واقعی اے ائی کی تحریر کو اپنی تحریر بنا کے پیش کرنا بہت برا عمل ہے انسان کے اندر تخلیقی صلاحیتیں اللہ نے خود دی ہیں۔ انسان کو سوچنے کے لیے دماغ دیا ہے اور لکھنے کے لیے ہاتھ دیے ہیں ۔تو انسان کو خود چاہیے اپنے عمل کو لکھ کے دکھائے۔ اپنی سوچ کو تحریر کی شکل میں لکھے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.13
TRX 0.34
JST 0.035
BTC 111291.86
ETH 4342.90
SBD 0.82