You are viewing a single comment's thread from:
RE: Teamwork vs. Individual Work (Which is better?)
اجتماعی اور انفرادی کام کی فرق کو لکھنا میرے لیے سب سے مشکل ترین کام تھا اپ کی پوسٹ بڑھ کر اندازہ ہوا کہ واقعی یہ ساری باتیں انسان کہ لیے درپیش ا سکتی ہیں جب وہ انفرادی طور پر کام کر رہا ہو تو۔