You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem2 years ago

یہ ایک بہت دلچسپ مگر اہم نقظہ ہے کہ ہمیں دوسروں کو راستہ دیتے ہوئے خود کی روشنی کو کم نہیں کرنا چاہیے ۔ خود کو کمتر کرنا اپنی عزت یا سلف سٹیم کو گھٹانے کے برابر ہے۔
ایسے حالات میں ایک وقت ایسا آتا ہے کہ لوگ آپ کو پل بنا کر گزرتے چلے جاتے ہیں اور اس تیز دوڑتے ہوئے زمانے میں بہت پیچھے رہ جاتے ہیں
ہمیں خو کو روشن رکھنا ہے اور اپنی روشنی کو اس قابل بنانا ہے کہ دوسرے اس میں اپنا رستہ دیکھ سکیں
مقابلے کے لیے نیک تمنائیں ۔ آپ کا دن سلامتی کے ساتھ گزرے ۔

Sort:  
 2 years ago 

Es un mundo muy competitivo pero hay que tratar de jugar limpio aunque el mundo te diga lo contrario. Cada quien tiene sus principios y ambiciones y actúa de acuerdo a ellos.

Un abrazo y mil bendiciones para ti

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.100
BTC 64626.54
ETH 1874.79
USDT 1.00
SBD 0.38