You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 years ago

زندگی بعض دفعہ ہمارے ساتھ نا انصافی کر سکتی ہے مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ ایسا اس دنیا میں ہوتا ہے اور ہوتا رہے گا
مگر اس زندگی کو گزارنے کے لیے ہمیں ان حالات کو سنبھالنا آنا چاہیے ۔ اور اگر آپ کی صلاحیتیں حقیقی ہیں تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتی اور ان خود غرض لوگوں کو بھی اک نہ اک دن یہ پتہ لگ جاتا ہے کہ وہ آپ کی روشنی کو کم نہیں کر رہے مگر یہ کہ صرف اپنے آپ کو اپنے مقام سے گرا رہے ہوتے ہیں۔
مقابلے کے لیے نیک تمنائیں ۔اپنی چمک برقرار رکھیں

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.105
BTC 64599.23
ETH 1911.76
USDT 1.00
SBD 0.37