You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 years ago

آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگ کہ آپ اپنے کلاس فیلوز کی مدد کرتے ہیں۔ ایک جماعت میں کیا جانے والا ٹیم ورک انسان کو زندگی بھر کا سبق سیکھاتا ہے کہ کیسے آپ اپنی آنے والی زندگی میں لوگوں کی مدد کر کہ ان کے دل جیت سکتے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو زندگی کا حقیقی لطف بھی اسی میں ہے کہ اس میں دوسروں کی خوشی کے لیے بھی کام کیا جائے۔ آپ کا دن اچھا گزرے ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.104
BTC 64301.72
ETH 1879.43
USDT 1.00
SBD 0.37