You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem2 years ago

زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں ،مگر اہم تو یہ ہے ہم ان سے کیسے نمٹیں اور کیسے ان سب سے سبق حاصل کریں۔ میں آپ کی بات سے متفق ہوں کہ ہماری زندگی میں آنا والا ہر شخص یا تو ہمارے لیے خوشی ک باعث ہوتا ہے یا پھر وہ ہمیں کوئی سبق دینے آتا ہے۔ سیکھنا اور پھر اس سب کو یاد رکھنا ہی اہم ہے تا کہ آئیندہ آنے والے حالات میں ان سب سے نمٹنا سیکھ لیا جائے۔ آپ کی تحریر بہترین ہے۔ مقابلے کے لیے نیک خواہشات ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.102
BTC 65065.20
ETH 1886.28
USDT 1.00
SBD 0.39