RE: The diary game 21-06-2024//Un día de lluvia y trabajo en la red
@vivigibelis
پیاری اور حسین عورت ۔
سب سے پہلے تو امید کرتا ہوں آپ خیر و عافیت سے ہونگی ۔اور اس کے بعد دعائیں آپ کیلئے آپ کے گھر والوں کیلئے اور دوستوں کیلئے ۔اس کے بعد اب آتے ہیں پوسٹ کی طرف ۔
آپ نے بہت خوبصورت تصاویر بنا کر اپلوڈ کی ہیں اس ڈائیری گیم میں۔ یقینا آپ کا دن بھی اچھا رہا ہون گا ۔باقی تھوڑی بہت مشکلات ذندگی کا حصہ ہیں ۔ اگر وہ نہ ہو تو ذندگی ادھوری ہے ۔
اصل وہ ہی ذندگی ہے جس میں مشکلات کے بعد ایک لمبی خوشی والی لہر دوڑ پڑے ۔۔
اس کے بعد آپ کی تصاویر میں بارش نظر آ رہی ہے ۔جس نے یقیناً آپ کے چہروں کو خوشی بخشی ہو گی
اس کے ساتھ اپ ہمیں یہ بھی بتائیں کے آپ کے ملک میں کتنے موسم ہیں ۔ اور کیا آپ بارش کو انجوائے کرتی ہیں ۔ اور کس قسم کا کھانا پسند کرتی ہے بارش میں ۔
اور کس جگہ جانا پسند کرتی ہیں بارش میں م ڈھیروں دعائیں سلامت رہیں اور امان میں رہیں ۔ آپ کا پیارا
@aliraza51214