You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem2 years ago

اپ نے تمام تر سوالات کے جوابات کو بڑے بہترین انداز میں پیش کیا ہے یہ بہت خوبصورت بات ہے کہ جب اپ کسی سے ملتے ہیں تو وہ کوئی نہ کوئی اپ نے بات چھوڑ کے جاتا ہے وہ اپ کی ہیلپ جب کر رہا ہوتا ہے تو وہ کبھی نیگیٹو وے میں بھی جاتی ہیں اور کبھی پازیٹو وے میں بھی اب یہ اپ پر ہے کہ اپ اس کو کس طرح پک کرتے ہیں لیکن انسان کے ابھرنے میں اس کا سب سے زیادہ کردار اسکا اپنا ہوتا ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.099
BTC 64522.52
ETH 1868.85
USDT 1.00
SBD 0.38