You are viewing a single comment's thread from:
RE: Let's do it...Do It Yourself👉Craft, Creativity, Drawing, origami, DIY, Recycling and more
میں خود بھی گھر میں کپڑے سیدھی ہوں اور اکثر و بیشتر ان پر ڈیزائننگ کرنے کی کوشش بھی کیا کرتی ہوں مجھے اپ کی کوشش بہت پسند ائی اور میں کوشش کروں گی کہ میں خود بھی ایسا ہی کام کر کے دیکھوں ہو سکتا ہے کہ میں بھی اتنی ہی اچھی صفائی سے کام کر سکوں۔
Thank you dear for appreciating my work. I wish you all the best.