بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔۔یقینا بارش کے بعد ہر چیز نکھر جاتی ہے اور بہت پیاری لگتی ہے ۔۔آپکی بکری تھوڑی کمزور ہے اس کو مزید چارہ ڈالا کریں ہاہاہا۔۔ سلامت رہیں بھائی

ہاہاہاہاہا۔۔۔ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے بکری کافی کمزور ہے یہ میں نے اس وقت تصویر بنائی جب اس نے چارہ نہیں کھایا ہوا تھا چارے کے بعد یہ ٹھیک لگتی ہے