Sort:  

آپ نے پاکستانی سیاست کا بہت خوب نقشہ کھینچا ہے۔ الفاظ کے چناؤ اور بے مثال مثالوں سے میں بہت لطف اندوز ہوئی ہوں۔ مگر میں پبلک پلیٹ فارم پر سیاسی رائے دینے کی اجازت نہیں رکھتی۔ اس کے لیے معذرت۔ امید ہے آپ اپنی اعلیٰ تحریروں سے ہمیشہ ہمیں ایسے ہی محظوظ کرتی رہیں گی۔

Hi event- horizon
مجھے احساس ہوا تھا کہ میں نے غلط کیا ۔ مجھے اس طرح کا کنٹنٹ آپ کی کمیونٹی میں شیر نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ میں نے سوچا تھا کہ میں ریموو کر دوں گی مگر کچھ مصروفیات کی وجہ سے مجھے بھول گیا ۔ اور اب آپ کے کمنٹ کی وجہ سے یاد آ گیا تو میں نے ایڈٹ کر دیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس غلطی کو اگنور کر دیں گی ۔ آئیندہ ایسا نہیں ہو گا

اوہو، میرا مقصد آپ کی پوسٹ رِموو کروانا نہیں تھا۔ ایسی بات ہوتی تو میں خود ہی میوٹ کر دیتی۔ آپ نے ہمارے ملکی حالات کا بہت بہترین نقشہ کھینچا تھا۔ لیکن ہاں، مذہب اور سیاست جیسے متنازعہ موضوعات سے گریز کیا جائے تو بہتر ہوتا ہے۔

😊جی ۔۔بہت بہتر

No comments here.

دھیرے ، دھیرے سمجھ آ رہا ہے کہ ہمیں دھیرے دھیرے ہی سمجھ آتا ہے۔

Peace over politics

آ۔۔۔۔ہو

Screw dheley hain thore😂😂😂

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.27
JST 0.038
BTC 104079.26
ETH 2520.80
USDT 1.00
SBD 0.92