Betterlife||The Dairy Game||Today my work College and go to the village//22/04/2021

Islam and peace be upon all the members from me I hope you are well. As you know my name is @ijazalizahoor. And I thank the friends who brought me to the platform of this statement. And I also thank those who This Steam website has been created and thousands of people are benefiting from it. And they are increasing their knowledge day by day. It does not waste people's time but they do learn something. And I pray that Allah May God bless them in their age. Amen.
میری طرف سے تمام میمبر کو اسلام و علائیکم!
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں میرا نام اعجازعلیظہور ہے ۔اور میں ان دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے مجھے اس سٹیمٹ کے پلیٹ فارم پر لایا۔اور میں ان کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے یہ سٹیمٹ ویب سائٹ بنائی ہے اور جس سے ہزاروں لوگ فائدہ اٹھا ریے ہیں ۔اور اپنے نالج میں دن بہ دن اضافہ کر رہے ہیں ۔اس سے لوگوں کا وقت ضائع نہیں ہوتا بلکہ کچھ نہ کچھ سیکھتے ضرور ہیں ۔اور میری دعا ہے کہ الله پاک ان کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین!

I woke up in the morning and started my day with the Fajr prayer. I prayed the Fajr prayer with the congregation and also recited the Holy Quran. And God bless us all to pray five times and recite the Holy Quran. Get used to it and keep it safe from lies and theft. After that I went for a walk in the fields because exercise is very important for health which keeps a person refreshed and protects them from many diseases.
میں صبح اٹھا میں نے اپنے دن کا آغاز فجر کی نماز کے ساتھ کیا۔میں نے فجر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑی ۔اور قرآن کریم کی تلاوت بھی کی۔اور الله پاک ھم سب کو پانچ وقت کا نمازی اور قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا عادی بنائے۔اور جھوٹ اور چوری سے محفوظ رکھے ۔ اس کے بعد میں کھیتوں میں سیر کرنے کیلئے چلا گیا کیونکہ ورزش صحت کے لئے بہت ضروری ہے جس سے انسان تازہ دم رہتا ہے اور بہت سی بیماریوں سے بچا رہتا ہے ۔

When I came back home, it was time for my college. So I hurriedly took a bath and had breakfast in uniform and went to college. And my college time is nine o'clock and inshallah I reach college full time. My first lecture was in English that I attended and the second and third lecture was empty for me. And the fourth lecture was for my political science and I like this subject very much. And I keep reading it all the time. Each lecture lasts for thirty minutes. There are a total of three lectures and the fourth is a free lecture.
جب میں گھر واپس آیا تو میرے کالج کا وقت ہو گیا تھا ۔تو میں جلدی سے نہایا اور یونیفارم پہنا ناشتہ کیا اور کالج میں چلا گیا ۔اور میرے کالج کا وقت نو بجے ہے اور انشاءالله میں پورے وقت پر کالج پہنچ جاتا ہوں ۔تو میرا پہلا لیکچر انگلش کا تھا وہ میں نے اٹینڑ کیا اور دوسر اور تیسرا لیکچر میرا خالی تھا۔اور چوتھا لیکچر میرا پولیٹیکل سائنس کا تھا اور اس مضمون کو میں بہت زیادہ پسند کرتا ہوں۔اور ھر وقت اس کو ہی پڑی رکھتا ہوں ۔میرا ہر لیکچر تیس منٹ کا ہوتا ہے ٹوٹل تین لیکچر ہوتے ہیں اور چوتھا فری لیکچر ھوتا ہے اور مجھے چھٹی گیارہ بجے ہو گئی اور چپڑاسی نے مجھے پورے بارہ بجے کالج سے نکلنے دیا کیونکہ اس نے کہا آج ٹیم کالج چک کرنے کیلئے آ رہی ہے ۔

And I reached home at one o'clock. I changed my clothes and had Zuhr prayers with the congregation. I ate lunch and rested for a while. Then Abu's phone rang and he said, "Come to the well, you have to feed the cattle." And the buffalo and the village that you see in the picture. And I went to the village.
اور میں گھر ایک بجے پہنچا ۔کپڑے تبدیل کیے اور ظہر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑی ۔اور دوپہر کا کھانا کھایا اور تھوڑی دیر آرام کیا۔تو پھر ابو کا فون آیا اس نے کہا کہ کھوں تے آ جاؤ آپ نے مویشیوں کا چارہ کرنا اور مطلب بھینسوں اور گاؤں کا جو آپ تصویر میں بھی دیکھ رہے ہیں ۔اور میں کھوں/گاؤں چلا گیا۔

When I went to the village, I cut the alfalfa, which you can see. I am very fond of animals. Maybe it's a pleasure to do my job.

گاؤں جا کر میں نے برسیم کاٹی جو آپ دیکھ سکتے ہیں میں جانوروں کا کام بہت ہی شوق سے کرتا ہوں پھر میں نے تین گھٹے باندے ان کو ٹوکے پے لا کر رکھا اور ان کا چارہ کیا پھر بھینسوں اور گائیوں کو چارہ ڈالا اور آپ دیکھ سکتے ہیں یہ اپنا کام مجھے کرنے میں خوشی محسوس ہوتی ہے ۔

IMG_20210421_144516.jpg

IMG_20210421_144513.jpg

IMG_20210421_144433.jpg

IMG_20210421_160516.jpg

IMG_20210421_160459.jpg

IMG_20210421_160108.jpg

IMG_20210421_160056.jpg

IMG_20210421_160049.jpg

IMG_20210421_151707.jpg

IMG_20210421_151703.jpg

IMG_20210421_150853.jpg

When I was free to feed the animals, I thought the millet was drying up, why not water it. Then I watered the millet and I took some pictures. And in the evening I came back. I came home and I was very tired. And I ate dinner and my Asr and Maghrib prayers were over. And then I prayed Isha prayers with the congregation and came home and fell asleep. Thought to tell you about your past day. Thanks!

جب میں جانوروں کو چارہ ڈال کر فری ھوا تو میں نے سوچا ک جوار سوکھی جا رہی ہے کیوں نہ اس کو پانی لگا دوں۔پھر میں نے جوار کو پانی لگایا اور اور میں نے کچھ تصویریں بھی لی ہیں ۔اور شام ہو گئی میں واپس گھر آگیا اور میں بہت تھک بھی گیا سی۔اور میں نے شام کا کھانا کھایا اور میری عصر اور مغرب کی دونوں نماز رہے گئی تھی ۔اور پھر میں نے عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑی اور گھر آکر سو گیا۔سونے سے پہلے میں نے سوچا کے آپ کو اپنے گزرے ہوئے دن کے بارے میں بتا لو۔
شکریہ

IMG_20210421_170520.jpg

IMG_20210421_170309.jpg

IMG_20210421_170240.jpg

IMG_20210421_170220.jpg

Best Regard:
@ijazalizahoor

Sort:  

Your content very good bro.