Diary Game || 27_5_2022_ || 10% to @siz-official || #Club5050 || By hammad44 🌹
اسٹیم اٹ کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں میں آج ایک بار پھر آپ لوگوں کے ساتھ اپنا گزرا ہوا دن شیئر کر رہا ہوں تو آئیے شروع کرتے ہیں
میں آج صبح سویرے اُٹھا تو میرے بھائی نے کہا کہ جلدی سے چائے پی لو گاؤں جانا ہے تو میں نے چائے پی اس کے بعد ہم تین بھائی گاؤں کی طرف روانہ ہو گئے پہلے ہم اپنے گاؤں کے ڈیرے پر پہنچے وہاں ہم نے اپنی خربوزے کی فصل دیکھی جو کچھ دنوں بعد پک جائے گی فصل دیکھنے کے بعد ہم اپنے دوسرے ٹیوب ویل پر پہنچے وہاں ہم نے کچھ جگہ پر سبزی کاشت کرنی تھی تو ہم شروع ہو گئے تھوڑی دیر میں ہم نے سبزی کاشت کر لی اس کے بعد ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے
گھر پہنچنے کے فوراً بعد میں اپنے مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا سب سے پہلے میں نے اٹا بنایا اور بڑے مرغوں کو کھلایا پلایا اس کے بعد انہیں گندم کہ دانے ڈالے اور پھر میں نے چھوٹے بچوں والی مرغیوں کو کھولا انہیں اٹا کھلایا ان کے دیکھ بھال کی پھر چھوٹے بچوں کو باجرہ کے دانے ڈالے اس کے بعد تمام مرغوں کو پانی دیا تو میں کافی تھک گیا اور پھر میں سو گیا
اس کے بعد جب میں اٹھا تو دوپہر کا وقت تھا تو میں نہایا نہانے کے بعد میں نے کھانا کھایا اور پھر میں اپنے ایک دوست کے لیے موبائل لے کر ایا تھا جو کل سے میرے گھر پر تھا تو میں نے موٹر سائیکل لی اور اسے موبائل دیا اس کے بعد میں نے اپنے ایک کبوتر والے دوست کے گھر گیا کیونکہ اج انہوں نے کبوتر اڑائے ہوئے تھے تو وہاں سے حالات معلوم کیئے پھر کچھ دیر تک اپنے ایک دوست کے پاس یوٹیلیٹی سٹور پر بیٹھا رہا کیونکہ میں جمہ کے علاوہ پورا ہفتہ گھر نہیں رہتا تو اپنے دوستوں کو ملا پھر گھر واپس آ گیا
گھر پہنچنے کے بعد میں کچھ دیر تک ڈرامہ سیریل کرلوش عثمان کی قسط نمبر 95 دیکھتا رہا اس کے بعد نید آ گئی تو میں سو گیا پھر جب میں اٹھا تو میں پھر سے ڈرامہ دیکھنا شروع ہو گیا کیونکہ ایک قسط دو گھنٹے سے زائد ٹائم کی ہوتی ہے تو کچھ دیر ڈرامہ دیکھنے کے بعد میں نے چائے پی اور ساتھ لڈو کھائے اس کے بعد کچھ دیر تک گیم کھیلتا رہا پھر گھر سے باہر کھلی ہوا میں نکلا
اس کے بعد میرا چھوٹا کزن ایا اور اس نے کہا کہ چلو فالودہ کھانے چلتے ہیں تو ہم اپنے شہر کی ایک دوکان پر پہنچے وہاں بیٹھ کر فالودہ کھایا اور پھر گھر واپس آ گئے اس کے بعد میرا کافی سارا وقت اپنے مرغوں کے ساتھ گزرا انہیں دانے ڈالے اور ان کی دیکھ بھال کی پھر کچھ دیر بعد میرا چھوٹا کزن نمکو لے کر آ گیا تو ہم نے ایک ساتھ بیٹھ کر نمکو کھائی اس کے بعد ہم ان کے گھر چلے گئے
وہاں پہنچے تو اس وقت کھانا تیار ہو رہا تھا تو ہم بیٹھ گئے اور کچھ دیر تک موبائل یوز کرتے رہے اس کے بعد میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد پھر میں گھر کی طرف واپس آ گیا کچھ دیر میں گیم کھیلتا رہا اس کے بعد ڈرامے کی قسط کا جو حصہ بچا ہوا تھا وہ دیکھا پھر قریبی ایک دوکاندار سے موبائل کے پیسے لینے تھے وہ لینے کے لیے چلا گیا پیسے لے کر گھر واپس آیا
پھر میں اور میرا چھوٹا کزن ہم دونوں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کچھ ٹھنڈا پینے چلے گئے ایک جگہ کھوئے والی بوتل پینے گئے مگر بوتلیں ختم ہو گئی تھی تو پھر ہم نے آم کا جوس پیا اور گھر واپس آ گئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے پوسٹ تیار کی یہ رہا میرا آج کا دن امید کرتا ہوں کہ تمام دوستوں کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی شکریہ
Best Regards ✍️🌼
Hammad Khan.
Special Thanks @vvarishayy
@suboohi

Report,