The beautiful flowers for R2cornell
The beautiful flowers looking very attractive.
Hello friends, this morning when I went for a walk, there were some flowers and I made a picture of a flower that I am presenting to you. This phone was looking very beautiful and its green leaves and more. Made beautiful, its color is red and yellow and its leaves are big. It is also called agate in our area. It is planted for beauty. I hope you all will like this post of mine.
السلام علیکم دوستو آج صبح جب میں سیر کے لیے گیا وہ کچھ پھول لگے ہوئے تھے اور ایک پھول کی میں نے تصویر بنائی جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں یہ فون بڑا ہی خوبصورت دکھائی دے رہا تھا اور ان کے سبز پتوں نے اور زیادہ خوبصورت بنا دیا تھا اس کا رنگ سرخ ہے اور ذرد ہے اور اس کے پتے بڑے بڑے ہیں اس کو ہمارے علاقے میں عقیق بھی بولتے ہیں یہ خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں امید ہے کہ آپ سب میری اس پوسٹ کو پسند کریں گے