The diary game(30/8/2021)

in STEEMIT PAKISTAN3 years ago

Today is the 30th day and 8th and 2021 and Tuesday. Friends, today I want to tell you the day that has passed. I hope you are all well. And the days of your life will be spent in a very good way. I am fine by the grace of Allah. And my days are going very well. I pray to my Lord to save us all from the path of evil and give us the strength to walk on the path of goodness. And forgive us our great and small sins.
Amen

آج 30تاریخ اور 8 اور2021اور منگل کا دن ہےدوستوں آج آپ کومیں گزرا ہوا دن بتانا چہتا ہوں۔اس کمیونٹی کے جتنے بھی میرے دوست کام کررہیں ہیں ان سبکو میری طرف سے اسلام وعلیکم۔ میں امید کرتا ہوں کے آپ سب خیرخریات سے ھونگے۔ اور اپنے زندگی کے دن بڑے اچھے طریقے کیساتھ گزار رہے ھونگے۔ میں تو اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ھوں۔ اور میرے دن تو بہت اچھے گزرہیں ہیں۔میں اپنے رب سے دعا کرتا ہوں کہ ہم سب کو برائی کے راستے سے بچا اور ہمیں نیکی کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ اور ہمارے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرما۔
امین

When I woke up in the morning it was 6 o'clock and I got up and took a bath and after taking a bath I had breakfast and then after having breakfast I went to work and I got up at 7 o'clock. And then he went to work and then he ate lunch at 12 o'clock and then he went to work and then he came back home at 5 o'clock and I took a bath and drank tea and I rested for a while and then I started gossiping with my friends. Friends, this was my diary for today. I hope you all like it. Meet friends with next post. good bye.

صبح جب میں اٹھا تو 6 بج رہے تھے اور میں اٹھ کر نہیا اور نہیا کر پھر میں نے ناشتہ کیا اور پھر ناشتہ کر کے میں اپنے کام پر چلا گیا اور میں 7 بیجے پونچ گیا۔ اور پھر کام پر لگ گیا اور پھر12 بجے دوپہر کا کھانا کیا اور پھر کام پر لگ گی اور پھر 5 بجے گھر واپس آیٸ اور میں نہیا اورنہیا کر چاۓ پیٸ اور میں پھر تہوری دیر آرام کیا اور پھر میں دوستوں کے ساتھ بہر گپ شپ لگٸ۔دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈاٸری امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸی ہوگی۔ دوستوں ملتے ہیں اگلی پوسٹ کے ساتھ دوستوں۔ الله حافظ۔

IMG_20210830_180249220.jpg

IMG_20210617_181426826.jpg

IMG_20210413_110647844_1623423611780.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 66297.29
ETH 2682.98
USDT 1.00
SBD 2.87