The dairy game better life 15-04-2022

Hello friends I hope you are well friends as I said in my previous post that I have a very sad kind of story that someone hacked my account which is why I did not post I would like to ask those who are posting in it or those who know about it, please tell me on my own. Until then it was done in a different way. Now the team members have come up with a new update which is causing me sorrow. There is a very good kind of platform and I don't do any other work. I just worked in the statement. The platform was so wonderful. I lost my account because of which I could not post and I do not know the new update at all.
IMG20220413082135.jpg
السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے دوستوں جیسا کہ میں نے اپنی پہلے والی پوسٹ میں بتایا ہوا تھا کہ میری بہت ہی اداس قسم کی کہانی ہے وہ میرا اکاؤنٹ کسی نے ہے ہیک کرلیا تھا جس کی وجہ سے میں پوسٹ نہیں لگا سکا اور جو اس میں پوسٹ لگا رہے ہیں یا جن حضرات کو اس کے بارے میں پتہ ہے میں اپنی طرف سے ان کو درخواست کرتا ہوں کہ مجھے پلیز بتا دیں میں ایک طرح اس پلیٹ فارم پر ابھی نیو ہو پہلے میں کام کرتا رہا ہوں پر اس وقت تک کچھ اور طریقے سے کیا جاتا تھا اب ٹیم ٹیم والوں نے کوئی نئی اپڈیٹ نکالی ہے جس کی وجہ سے مجھے دکھ ہو رہی ہے تو آپ لوگوں سے درخواست ہے جو حضرات اس میں کام کر رہے ہیں نئی اپڈیٹ میں وہ پلیز میری مدد کریں ایک بہت ہی اچھا قسم کا پلیٹ فارم ہے اور میں اور کوئی کام نہیں کرتا میں بس سٹیٹمنٹ میں کام کرتا تھا پلیٹ فارم اتنا کمال کا تھا اس نے مجھے بہت زیادہ ارننگ دی تھی اور میں نے بھی اپنی طرف سے بہت اچھے قسم کی پوسٹ لگائی تھی جس کی وجہ سے میرا اکاؤنٹ ہے کھو گیا تھا میں پوسٹ نہیں لگا سکا اور مجھے نئی ابڈیٹ کا بالکل پتہ نہیں لگ رہا
IMG20220414101737.jpg
Guys now let me tell you about my diary game what I have done all day today and how I have done it guys as you can see in the picture above that I get up in the morning and take a shower and eat Etc. I was eating and now I was going to my work and work is very important because I am not earning from this team yet when I will be earning from this platform then leave my work inshallah This platform has helped me a lot in the past and insha'Allah it will continue to help us even more as I have been bothered by it for the last eight to ten months and still am. Because I have not been made a team member yet I have not been made a team member so all of you are requested to make me a team member so that I can do the same fun work as other people. Friends, I have been working on this platform for more than a year now, and the posts I have made have been separated for about six or seven months. After eight months, my account has been deleted by someone and I have not been able to post since then.
IMG20220414101752.jpg
دوستو اب میں میں آپ کو اپنی ڈائری گیم کے بارے میں بتاتا ہوں کہ میں نے آج سارا دن کیا کام کیا ہے اور کیسے کیا ہے دوستو جیسا کہ آپ میری اوپر والی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ میں صبح اٹھ کر بالکل نہا دھو کر کھانا وغیرہ کھا کر رہی ہو چکا تھا اور اب میں اپنے کام کی طرف جا رہا تھا اور کام یہ بہت زیادہ ضروری ہے کیونکہ اس ٹیم سے مجھے ابھی تک ارننگ نہیں ہو رہی جب مجھے اس پلیٹ فارم سے ارننگ ہوگی تو انشاء اللہ میں اپنا کام چھوڑ دوں گا پھر بس بھی اس کام میں ہی لگ جاؤں گا اس پلیٹ فارم نے پہلے بھی میری بہت زیادہ مدد کی ہے اور انشاءاللہ یہ ہمارے اور بھی مدد کرتا رہے گا جیسا کہ میں پچھلے آٹھ دس ماہ اسے پریشان تھا اور اب بھی اسی طرح پریشان ہوں کیونکہ مجھے ابھی تک نہ تو بنایا گیا ہے ابھی تک کسی ٹیم والے نے مجھے ایک ٹیم ممبر نہیں بنایا تو آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ مجھے ایک ٹیم ممبر بنا دیں تاکہ میں بھی دوسرے لوگوں کی طرح کا مزا کام اپنے ارننگ کر سکوں دوستوں مجھے اس پلیٹ فارم میں کام کر دیتے ہوئے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے جس میں سے میں نے جو پوسٹ لگائی ہیں وہ تقریبا چھ سات ماہ الگ آئی ہیں اور چھ س ات ماہ کے بعد میرا اکاؤنٹ کسی نے ہے کر لیا اور اس کے بعد میں پوسٹ نہیں لگا سکا اس کے لیے اس ٹیم ٹیم والوں سے میں مذمت کرتا ہوں
IMG20220414181717.jpg
And as I shared the picture with you, you can see in this picture that the heat is too much to go to work. You also know that a lot of people leave work in the heat. If I am not earning from the platform, then when will I quit my job? I am trying my best not to make any mistake in my post, but if there is still any mistake, I apologize to the team for this and see. Maybe then I got to my job while looking for a job, but after you go, you know if you think it takes so long, that's why I train about seven or eight hours in my job. After doing my duty, I also take care of the household chores, because I do not have any admin resources yet, that is why
IMG20220415110114.jpg
اور جیسا کہ میں نے آپ کے ساتھ تصویر شیئر کیا اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ گرمی بہت زیادہ ہے ہے کام کو جانے کے لیے آپ لوگوں کو بھی پتا ہے کہ گرمی میں لوگ بہت بہت سے لوگ کام چھوڑ دیتے ہیں تو مجھے ابھی اس پلیٹ فارم سے ارننگ نہیں ہو رہی نہیں تو میں بھی کب کا کام چھوڑ دیتا بالکل کوشش کر رہا ہوں کہ میری پوسٹ میں کوئی غلطی نہ ہو لیکن اگر پھر بھی کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو اس کے لئے ٹیم والوں سے معافی مانگتا ہوں اور دیکھ سکتے ہیں کہ پھر میں نے کام کی تلاش کرتے کرتے اپنے کام پر پہنچ گیا پر جانے کے بعد آپ کو پتہ ہے اگر کسی گمان میں آپ کا کرتے ہیں اتنی زیادہ دیر لگتی ہے اسی وجہ سے میں تقریبا اپنے کام میں سات آٹھ گھنٹے کی تربیت کرتا ہوں ڈیوٹی کرنے کے بعد پھر میں گھر کے معاملات بھی رکھتے ہیں وہ بھی پورے کرتا ہوں کیوں کہ میرے پاس ابھی تک کوئی ایڈمن کا ذریعہ نہیں ہے اسی وجہ سے
IMG20220415172354.jpg
جب میں گھر آگیا طور پر ہے گھر میں پتہ چلا کہ کرے کا سامان بہت کم ہے تو پھر میں کرینہ کے سامان لینے کے لیے ایک دکان پہ چلا گیا جو کہ آپ کو بھی پوسٹ میں دکھا رہے ہیں کہ ادھر سے میں نے عرض پاک خریدا اور خریدنے کے بعد پھر میں نے ان کو پیسے دیئے پیسے دینے کے بعد بھی میں اپنے گھر آگیا اور پھر میں آپ کو پتہ ہے کہ رمضان چل رہا ہے تو رمضان کے روزے بھی رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے پہلے میرے گھر کا سامان لے کر کا انتظام کرنے کے لئے میں ایک سم والے کان کے چلا گیا جو کہ آپ اس کے اندر دیکھنے ہیں کہ میرے پیچھے لوگ اسے بنا رہے ہیں اور ہم اس سے سموسے بگ کافی دنوں سے لے کر جا رہے ہیں یہ انتہائی اچھے قسم کے سموسے بناتے ہیں اور بہت ہی اچھے کی میں بناتے ہیںWhen I came home as I found out in the house that Kare's goods are very scarce then I went to a shop to get Kareena's goods which are also showing you in the post that from here I bought the offer. And after the purchase I gave them the money and after giving the money I came to my house and then you know that Ramadan is going on so they also fast Ramadan and for that reason first take my household goods To manage, I went to the ear with a sim that you can see inside it that the people behind me are making it and we've been taking this samosa bug for a long time to make this very good kind of samosa. Are and make a very good key

Sort:  

By reviewing your post it seems that you want to work in this great community with full devotion and you are looking hard work for this work. I just want to say that you have to put full attention. Well, best of luck

Ok dear thanks

Yes, I am giving full reason from my side but till now the people of this team are not activating me, I request you to get them activated, you are the admin of your community.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.15
JST 0.030
BTC 65355.38
ETH 2656.67
USDT 1.00
SBD 2.87