Good day 22/03/2021 Everything is good except man's dirty thinking

in Steem passion3 years ago

Etiquette friends!
Hope you all are well. Today I ate Rajma for lunch which is also called beans. It is very tasty to eat.
Eating beans gives the body plenty of energy. It is shaped like a peanut.
And it tastes very good. The way to make it is to first heat a little water and soak the beans in it. When it becomes a little soft, fry all the spices well like other curries. The beans are added and placed in a pressure cooker for 15 to 20 minutes.
When it is well cooked, its aroma spreads throughout the house, and those who eat it love to eat beans.
And whoever eats it once, he likes to eat it again and again. We can also use all kinds of meat in it. The use of meat makes its taste even more rich and the child who is fond of ordinary vegetables They do not eat, they eat this food with great enthusiasm
We can also use beans on boiled rice. Putting it on white rice makes it taste very good.
Eating beans increases physical strength in a person. People who use beans constantly are not weak. Some people like to eat beans because its benefits are so great. Eating it increases strength.
There are two types of beans, one is white and the other is black. Today we made black beans. They are calculated like black lentils and white lentils. As black lentils have more power, so do black lentils. Beans also contain a lot of energy. The color of beans is very similar to that of peanuts. The townspeople like it more and it is not very popular in the village so the citizens use it in different vegetables and make it more flavorful.
We went to the bazaar for lunch to get some things.
IMG_20210322_205947.jpg
آداب دوستو!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے. آج میں نے دوپہر کے کھانے میں رجمہ کھایا جسے لوبیا بھی کہا جاتا ہے یہ کھانے میں بہت لذیذ ہوتا ہے
لوبیا کھانے سے جسم میں وافر مقدار میں انرجی حاصل ہوتی ہے اس کی بناوٹ مونگ پھلی کے دانوں کی طرح ہوتی ہیں
اور اس کا ذائقہ بہت خوشنما ہوتا ہے اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے تھوڑا سا پانی گرم کر کے لوبیا کو اس میں بھگو دیا جاتا ہے جب یہ تھوڑا نرم ہو جائے تو دوسرے سالن کی طرح تمام مصالحہ اچھی طرح بھون کر یہ لوبیا اس کے اندر ایڈ کر دیا جاتا ہے اور اسے پریشر کوکر میں پندرہ سے بیس منٹ کے لیے رکھ دیا جاتا ہے
جس میں اچھی طرح پک جاتا ہے جب یہ بن جائے تو اس کی خوشبو پورے گھر میں پھیل جاتی تھی ہے اور اس کو کھانے والے لوبیا کھانے کا بہت شوق رکھتے ہیں
اور جو کوئی اس ایک بار کھا لیتا ہے اس کا بار بار کھانے کو دل کرتا ہے اس میں ہم ہر قسم کا گوشت بھی استعمال کر سکتے ہیں گوشت کے استعمال سے اس کا ذائقہ اور بھی دوبالا ہو جاتا ہے اور جو بچے عام سبزی شوق سے نہیں کھاتے وہ اس کھانے کو بڑے شوق سے کھاتے ہیں
لوبیا کو ہم ابلے ہوئے چاولوں پر بھی استعمال کر سکتے ہیں سفید چاولوں پر ڈال کر کھانے سے یہ بہت ذائقہ دار لگتا ہے
لوبیا کھانے سے انسان کے اندر جسمانی قوت میں اضافہ ہوتا ہے مسلسل لوبیا کا استعمال کرنے والے لوگ کمزور نہیں رہتے کچھ لوگ لوبیا کھانا اس لیے پسند کرتے ہیں کیوں کہ اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں اس کو کھانے سے قوت میں اضافہ ہوتا ہے
لوبیا دو قسم کا ہے ایک سفید رنگ کا اور دوسرا کالے رنگ کا ہوتا ہے آج ہم نے کالے رنگ کا لوبیا بنایا ہوا تھا ان کا حساب کالےچنے اور اور سفید چنوں کی طرح ہوتا ہے جیسے کالے چنوں میں زیادہ طاقت پائی جاتی ہیں اسی طرح کالے لوبیا میں بھی زیادہ انرجی موجود ہوتی ہے لوبیا کی رنگ دیکھنے میں بالکل مونگ پھلی کی طرح ہوتی ہے ایسا لگتا ہے جیسے مونگ پھلی کی طرح اس کا بھی چھلکا اتر جائے گا لیکن یہ چھلکا نہیں اترتا اور اس کا ایک اپنا ذائقہ ہے اس سبزی کو شہر والے زیادہ پسند کرتے ہیں اور گاؤں میں یہ اتنا خاص مقبول نہیں ہوتا اسی لیے شہری اسے مختلف سبزیوں میں استعمال کرکے بناتے ہیں اور اس کا ذائقہ دوبالا کرتے ہی
We went to the bazaar for lunch to get some things
As we were going to the bazaar, on the way I saw a wedding hall which was beautifully built and it must have cost a million rupees to build this wedding hall.
This wedding hall was the largest wedding hall in our city which could accommodate ten thousand twelve thousand people. It has four covers and each cover can accommodate three thousand people.
It employs hundreds of catering staff and has beautiful sofas for the bride and groom to sit on, with a fresh rose stage behind it, which is very delicately made and very workmanship. Roses are arranged from
Inside a canal, which can accommodate a thousand seats in the wedding hall, some people like to sit outside in the open air. The biggest feature of this wedding hall is that cars can be parked inside it. Maybe they have made a separate place for car parking where cars are parked. The name of this wedding hall is Hasnain Fakhr Marki. This wedding hall is the proudest wedding hall of the whole city which is the largest.

IMG20210320073659.jpg

دوپہر کا کھانا کھانے کے ہم بازار کچھ چیزیں لینے کی غرض سے گئے
جب ہم بازار جا رہے تھے تو راستے میں میں نے ایک شادی ہال دیکھا جس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ بنایا گیا تھا اور اس شادی ہال کو بنانے میں ایککروڑ خرچ آیا ہوگا
یہ شادی ہال ہمارے شہر کا سب سے بڑا شادی ہال تھا جس میں دس ہزار بارہ ہزار افراد سماسکتے تھے جس کے چار پوشن بنے ہوئے ہیں اور ہر پوشن میں 3 تین ہزار افراد سماسکتےہیں
اس میں کھانا دینے کے لیے سینکڑوں ملازم کام کرتے ہیں اس میں دولہا اور دلہن کے بیٹھنے کے لئے بہت خوبصورت قسم کے صوفے لگے ہوئے ہیں جن کے پیچھے گلاب کے تازہ پھولوں کا سٹیج بنا ہوا ہے جو بڑی نفاست سے بنایا گیا ہے اور بہت کاریگری سے گلاب کے پھولوں کو ترتیب دی گئی ہے
ایک کنال کے اندر اس کا سہن ہیں جس میں شادی ہال کی ایک ہزار کرسیاں لگائی جاسکتی ہے کچھ لوگ باہر کھلی فضا میں انجوائے کرنا پسند کرتے ہیں اس شادی ہال کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس کے اندر گاڑیوں کو پارکنگ بھی کیا جا سکتا ہے گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے انہوں نے علیحدہ سے جگہ بنائی ہوئی ہے جہاں گاڑیوں پارکنگ کی جاتی ہیں اس شادی ہال کا نام حسنین فخر مارکی ہے یہ شادی ہال پورے شہر کا فخریہ شادی حال ہے جو سب سے بڑا ہے
But there is a problem with this wedding hall. Its booking price is very high which poor people cannot afford. Only rich families can get married and can book this wedding hall. There are 5 security vehicles in this wedding hall. Those who stand in his care at all times and have a couple of financiers to take care of him clean the yard and sort the grass etc. The walls that have been built around the wedding hall They are very beautifully made and they have steel poles on top of them which add to their beauty.
The building is a double storey building which looks very beautiful. It is even more beautiful from the inside to the outside. There is all kinds of food available in this wedding hall. People can be prepared as they should eat. Eating it doubles the taste in the mouth
The wedding hall has a standard of its own. The food is the most popular here and it has all kinds of facilities. The washrooms here are also of high quality and there is a basin outside each washroom with a bar of soap. Used to clean hands
In this wedding hall, the bride and groom are showered with flowers from the roof. They have arranged something like this during their holidays. Here, flowers start falling just by pressing a button. All the roofs of this wedding hall have been sealed. High quality fans have been installed and heaters and ACs have been installed in the wedding hall where ACs are available in summer and used in winter.
If the function is held at night in this wedding hall, then the lighting here is very strong. It feels like it is not night but day.
IMG20210320073600.jpg

لیکن اس شادی ہال کا ایک مسئلہ ہے اس کی بکنگ قیمت بہت زیادہ ہے جو کہ غریب لوگ برداشت نہیں کر سکتے اس میں صرف امیر گھرانے ہیں شادیاں کر سکتے ہیں اور اس شادی ہال کو بک کروا سکتے ہیں اس شادی ہال کے 5 سیکورٹی گاڑی ہیں جو ہر وقت اس کی نگرانی میں کھڑے رہتے ہیں اور دو چار مالی اس کی دیکھ بھال کے لئے رکھے ہوئے ہیں وہ صحن میں صفائی کرتے ہیں اور گھاس وغیرہ کی چھانٹ کا کام کرتے ہیں اس شادی ہال کی چاروں طرف جو دیواریں کی گئی ہے انہیں بہت خوبصورتی سے بنایا گیا ہے اور ان کے اوپر سٹیل کے ڈنڈے لگائے گئے ہیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں چھوٹی چھوٹی دیواریں بنا کر شادی حال کو خوب اچھی طرح سجایا گیا ہے
اس کی عمارت ڈبل سٹوری ہے جو دیکھنے میں بہت خوبصورت لگ رہی ہے یہ اندر سے باہر سے بھی زیادہ خوبصورت ہے اس شادی ہال میں ہر قسم کا کھانا دستیاب ہے لوگ جیسا کھانا چاہیے ویسا تیار ہو سکتا ہے شادی ہال کے کھانے بہت زیادہ لذیذ ہیں جس کو کھانے سے منہ کا ذائقہ دوبالا ہو جاتا ہے
شادی ہال کا اپنا ایک معیار ہے سب سے زیادہ یہاں کے کھانے مقبول ہے اور اس میں ہر طرح کی سہولت دستیاب ہیں یہاں واشروم بھی اعلیٰ قسم کے بنے ہوئے ہیں اور ہر واش روم کے باہر بیسن لگا ہوا ہے جہاں صابن کی ٹکیا رکھی ہوئی ہے جو ہاتھ صاف کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے
اس شادی ہال میں دولہے اور دلہن پھول چھت سے برسائے جاتے ہیں انہوں نے اس کی چھٹیوں میں کچھ ایسا انتظام کیا ہوا ہے یہاں صرف بٹن دبانے سے پھول گرنا شروع ہو جاتے ہیں اس شادی ہال کی تمام چھت پے سیلنگ کی گئی ہیں اور اس میں اعلی قسم کے پنکھے لگائے گئے ہیں اور شادی ہال میں ہیٹر اور اے سی کا انتظام بھی کیا گیا ہے جہاں گرمیوں میں اے سی کی سہولت میسر ہوتی ہے اور سردیوں میں استعمال کیا جاتا ہے
اس شادی ہال میں اگر رات کے وقت فنکشن رکھا جائے تو یہاں کی لائٹنگ بہت زبردست کی جاتی ہے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ رات نہیں دن ہی ہے یہ شادی حال خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے
Then we went to an iron shop from where we had to make an iron bed. When we went to this bed shop, the shopkeeper was still opening the shop. They stay closed, so we went a little late. When we went to the shop, we asked the price of the bed. Right now we needed two beds so we ordered two beds and headed back because we were running late and we had a lot of shopping to do.
IMG_20210322_201537.jpg

اس کے بعد ہم ایک لوہے کی دکان پر گئے جہاں سے ہم نے ایک لوہے کی چارپائی بنوانی تھی جب ہم اس چارپائی والی دکان پے گئے تو دکان دار ابھی دکان کھول رہا تھا اس کی وجہ یہ ہے کہ کرونا کی وجہ سے آج کل اکثر دکانیں بند رہتی ہیں اس لیے تھوڑی دیر سے گئے تھے جب ہم دکان پہ گئے تو ہم نے چارپائی کی قیمت پوچھی تو انہوں نے بتایا کہ ہم چارپائیاں آرڈر پر تیار کرتے ہیں اورفی چارپائی کا 25 سو لیتے ہیں پانچ ہزار میں دو چارپائیاں تیار کرتے ہیں فی الحال ہمیں دو چارپائیوں کی ضرورت تھی اس لئے ہم نے دو چار پایا بنانے کا آرڈر دیا اور واپسی کا رخ لیا کیوں کہ ہمیں بہت دیر ہو رہی تھی اور ہم نے ابھی بہت سی شاپنگ کرنی تھی

Sort:  

یممی کافی مزیدار لگ رہا

Madam, I saw your post today. Your post is very good. Today you have photographed a wedding hall and provided some information about it. Your post is very good. Your work is very good. The head is performing. Thank you

Madam, your post has been made very well. Your mouth watered after seeing the curry made especially of beans. Believe me, this is also my favorite. The picture of the marriage hall that you have made in your post is very good. Also very clean

Your post is very good I heartily appreciate your post If you keep posting like this then you will definitely succeed

Coin Marketplace

STEEM 0.37
TRX 0.12
JST 0.040
BTC 70162.45
ETH 3540.43
USDT 1.00
SBD 4.79