You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem3 months ago

السلام علیکم پیاری دوست بالکل میری یہ کوشش ہوتی ہے کہ میں کچھ اچھا کر سکوں اور دوسروں کے لیے کچھ ایسا کر جاؤں جس سے ان کی زندگی میں روشنی ا سکے اور وہ اچھا محسوس کریں کیونکہ زندگی میں انسان بے حد مشکلات سے گزر رہا ہوتا ہے اور اس میں روشنی پہلے ہی بہت کم ہوتی ہے تو کیوں نہ مل کے ہم روشنی بانٹے اور دوسروں کی زندگیوں کو مزید خوبصورت بنا دے اپ کے ٹائم کا بہت شکریہ اپ نے اتنا پیارا کمنٹ کیا اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 63606.08
ETH 2603.60
USDT 1.00
SBD 2.83