#club75 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 10/04/2022 || #club5050 to #club100
السلام علیکم 🤝
♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️
صبح 🌅
♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا جب روزہ بند ہونے میں سے آدھا گھنٹا رہتا تھا اس وقت اٹھا اور سحری کی سحری کرنے کے بعد جب روزہ بند ہونے کا وقت ہوا اس وقت روزے کی نیت کی اور دعا کی اور اس کے بعد نماز کا وقت ہوگیا تو فجر کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں چلا گیا مسجد میں جاکر باجماعت نماز ادا کی اور اس کے بعد کچھ دیر تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد گھر واپس آیا اور کچھ دیر کے لئے چہل قدمی کی♥️
دوپہر ⭐
♥️دوپہر کے وقت معمول کے مطابق میں نے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد ان کے لیے ٹھنڈی جگہ بنائی اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اور اس کے بعد ان کے لیے ٹھنڈی جگہ بنائی اس کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس چلا گیا اس کی دکان پر گپ شپ لگانے کے لیے لیکن اس کے پاس تھوڑی دیر بیٹھا کیونکہ روزہ تھا اس وجہ سے میں گھر واپس آیا جب ظہر کی نماز کا وقت ہوا اس وقت مسجد میں جاکر ظہر کی باجماعت نماز ادا کی اور اس کے بعد تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد گھر واپس آیا اور کچھ دیر کے لیے آرام کیا♥️
شام 🌃
♥️عصر کے وقت جب عصر کی اذان ہوئی اس وقت مسجد میں گیا وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد کچھ دیر تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا گپ شپ لگانے کے لیے اور روزے کا وقت گزارنے کے لئے افطاری کے وقت تک ہم نے وہاں پر وقت گزرا جب افطاری کا وقت ہوا اس وقت گھر واپس آیا روزہ افطار کیا اس کے بعد مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے چلا گیا مغرب کی نماز باجماعت ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا اور اس کے بعد عشاء کی نماز ادا کرنے کیلئے چلا گیا وہاں عشاء کی نماز ادا کی اور تراویح کی نماز ادا کی اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️
اختتام 🔚
♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
ڈاہیری بہت اچھی طرح لکھی ہوئی ہے۔میری طرف سے اپریشیٹ یو
Shukrya jnab ap ka bhot
Bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy
Shukrya jnab ap ka bhot