#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 30/06/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220630_211921.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دوپہر ⭐

♥️دوپہر کے وقت میرے دوست کو کوئی کام تھا لہذا اس نے مجھے بولا تھا کہ دوپہر کے وقت ہم تھوڑا سا کام کرنے کے لیے جائیں گے لہذا میں نے تیاری کی اور اس کے بعد اپنے دوست کے ساتھ چلا گیا لیکن گرمی بہت زیادہ تھی بہت مشکل سے وقت گزرا کام مکمل کرنے کے بعد فورا گھر واپس آئے گھر واپس آ کر کچھ دیر کے لئے آرام کیا. جب پسینہ خشک ہوا تو اس کے بعد میں اٹھا اور اٹھ کر غسل کیا غسل کرنے کے بعد واپس آکر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے سوگیا♥️

شام 🌃

♥️کافی لمبا دن ہوتا ہے اس وجہ سے کافی تھکن محسوس ہوتی ہے سونے کی کوشش کرتے ہیں تو لوڈشیڈنگ کی وجہ سے سو نہیں سکتے کیونکہ آدھا گھنٹہ بجلی آتی ہے اور اس کے بعد گھنٹوں غیب رہتی ہے. جس کی وجہ سے سکون برباد ہوا پڑا ہے لیکن مجبوری ہے وقت تو گزارنا ہے عصرکے ٹائم اٹھا اور اٹھ کر غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ایک کپ چائے پی چائے پینے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا ان کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے کیونکہ سارا دن گھر میں قید رہنا پڑتا ہے گرمی کی وجہ سے اس لیے عصر کے ٹائم کچھ دیر کے لئے فریش ہونے کے لئے اپنے دوستوں کے پاس چلے جاتے ہیں لہذا وہاں پر میں نے چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو میری چند تصویریں پسند آئیں گی شام تک کا وقت میں نے وہاں پر اپنے دوستوں کے ساتھ گزارا تو جب شام کا وقت ہوا تو اس وقت میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا گھر پہنچنے کے بعد کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد ابھی میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے آمین♥️

IMG_20220630_185815.jpg

IMG_20220630_185803.jpg

IMG_20220630_185746.jpg

IMG_20220630_183950.jpg

IMG_20220630_183941.jpg

IMG_20220630_183921.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 63491.17
ETH 2618.75
USDT 1.00
SBD 2.79