#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 04/07/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220704_204948.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دوپہر ⭐

♥️دوپہر کے وقت آج ہماری طرف بہت ہی عمدہ اور پیارا موسم تھا بادل کافی زیادہ تھے اور ہلکی ہلکی بارش بھی ہوئی جس کی وجہ سے کافی موسم ٹھنڈا ہوگیا اور بجلی بھی آج کافی دیر رہی تو دوپہر کے وقت کھانا کھا کر میں سو گیا کیونکہ موسم کافی ٹھنڈا تھا اور سکون کی نیند آئی بجلی بھی کافی دیر رہیں دوپہر کے وقت میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس گیا اس کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لیے لیکن جب بارش شروع ہوئی تو اس وقت میں اپنے گھر واپس آ گیا لیکن ہلکی ہلکی بارش ہوئی اور اس کے بعد روک گئی. تو گھر واپس آیا پھر واپس آ کر کھانا کھایا اور مرغیوں کو پانی دیا اور اس کے بعد سکون سے سو گیا♥️

شام 🌃

♥️جب عصر کا وقت ہوا اس وقت اٹھا اور اٹھ کر غسل کیا غسل کرنے کے بعد ایک کپ چائے پی اور اس کے بعد موبائل کی چارجنگ ختم تھی اس کو چارج پر لگایا اور میں اور میرا دوست میری زمینوں پر چلے گئے کپاس کی دیکھ بھال کے لیے وہاں پر گئے کپاس کی دیکھ بھال کی. میں اپنا موبائل ساتھ لے کر نہیں گیا تھا کیونکہ اس کی چارجنگ ختم تھی اس لیے اس کو چارج پر لگا یا اور زمینوں پر آگئے وہاں پر ہم نے شام تک کا وقت گزارا اور جب شام کا وقت ہوا اس وقت ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے گھر پہنچنے کے بعد غسل کیا. غسل کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس بیٹھا اور ابھی واپس آیا واپس آکر کھانا کھانے سے پہلے میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آئے اور برے کاموں سے بچائے اور اللہ اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے آمین♥️

IMG_20220703_184247.jpg

IMG_20220703_184242.jpg

IMG_20220703_184238.jpg

IMG_20220703_184234.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

You have taken absolutely brilliant photography and very nice post I love your work dear brother

 2 years ago 

Shukrya jnab ap ka bhot

آپ دوسرے ممبر کی پوسٹ پر ووٹ اور کمنٹس لازمی کیا کرین۔۔۔🤗

 2 years ago 

G jnab zaror mager aj kal sab gaib hain reply bhi mushkil sy detay

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 63491.17
ETH 2618.75
USDT 1.00
SBD 2.79