میری ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے سب دوستوں کا خیریت سے ہے الحمدللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوں اللہ پاک میرے تمام دوستوں اور میرے مسلمان بھائیوں کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین
آپ سب کو گزشتہ عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو اور امید کرتا ہوں آپ سب کی عید اچھی گزری ہو گی ۔الحمدللہ ہماری ہماری عید بھی اچھی گزر گئی
میں کافی دنوں بعد ڈائری لکھ رہا ہوں
کیونکہ پہلے عید کی تیاریوں میں مصروف ہوگیا تھا ٹائم ہی نہیں ملتا تھا اس لیے نہیں لکھ پایا اور اس کے بعد آپ کو پتہ ہے کہ عید والے دن بندہ کتنا مصروف ہوتا ہے اور میں نے پہلی عید یاہیں پے کی تھی جہاں میں پڑھاتا ہوں اس کے بعد اس کے بعد میں رات کو گیارہ بجے ٹرین سے گھر چلا گیا تھا کیونکہ عید والے دن تو بسیں ملتی نہیں ہےاس لئے میں ٹرین پے چلا گیا تھا میں تو سوچ رہا تھا کہ عید والے دن اتنی رش نہیں ہوگا لیکن جب میں ٹرین پر سوار ہوا تو دیکھا کہ اتنی راشد تھا کے بیٹھنے کی جگہ ہی نہیں تھی کافی دیر بعد جا کے مجھے کہیں تھوڑی سی جگہ مل گئی بیٹھنے کی اور پھر میں نے ساری رات بیٹھ کے گزاری کیوں کہ نہ سونے کی جگہ تھی اور نہ بیٹھ گئی آرام سے نیند کی جاسکتی تھی اس لئے ساری رات جا گ کے گذارنی پڑی صبح کی نماز کے بعد کہیں جا کے تھوڑی سی سونے کی جگہ مل گئی اور میں نے ایک گھنٹا نیند کر لیں اور آٹھ بجے ٹرین ہمارے مظفرگڑھ شہر میں پہنچی ٹینشن پر پھر میں اتر کر چنگچی والے کے پاس چلا گیا اس کے ساتھ کرائے کی ڈیل پکی کرکے اور پھر میں ماموں کے گھر کو روانہ ہو گیا کیونکہ میرے ماموں کافی دنوں سے بہت زیادہ بیمار تھے اس لیے پہلے میں ان کے گھر چلا گیا اور ان کا گھر ہمارے گھر سے نزدیک بھی ہے اور جب میں وہاں پہنچا ماموں کے گھر دیکھا کہ ماموں سوئے ہوئے تھے اور میرا کزن ان کی ٹانگیں دبا رہا تھا اور میں جا کے ساتھ بیٹھ گیا میں نے دیکھا کہ ماموں کی طبیعت بہت خراب تھی اور ماموں کمزور بھی بہت ہو گئے تھے اورجب ماموں نے مجھے دیکھا تو بہت خوش ہو گئے اور میرے ساتھ طبیعت کا حال حوال کرنے لگے میں ان کے ساتھ کافی دیر بیٹھا رہا اور پھر اس کے بعد کھانا آ گیا میں نے کھانا کھایا اور ادھرہی تھوڑی دیر کے لئے سو گیا اور پھر ایک بجے اٹھ کر نماز پڑھی اور پھر اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور ایک رات گھر کی اور پھر صبح ماموں کے گھر آ گیا واپس۔ اور پھر میں نے صبح واپس بھی آنا تھا میانوالی اس لئے گھر سے پوری تیاری کرکے آیا تھا کیونکہ میری واپسی کی بارہ بجے کی ٹکٹ بھی تھی پھر ساڑھے گیارہ بجے تک ماموں کے گھر بیٹھا رہا اور پھر اس کے بعد روانہ ہو گیا وہاں سے۔اور پھر یہاں شام کو سات بجے پہنچ گیا تھا یعنی کہ عید کے تیسرے دن واپس آ گیا تھا کیوں کہ بدھ والے دن صبح سے بچوں کی پڑھائی بھی شروع ہونی تھی اس لیے جلدی سے واپس آ گیا تھا

۔
IMG_20220715_220227.jpg

IMG_20220715_215833.jpg

IMG_20220715_215330.jpg

IMG_20220715_150822.jpg

IMG20220711024221.jpg
اور ہاں ایک اور بات میرے ماموں کے لیے ضرور دعا کرنی ہے کیونکہ آج گھر سے فون آیا تھا کہ ان کی طبیعت بہت ہی ناساز ہے کل سے بیہوش ہیں کھانا پینابھی بند ہے اور بول چال بھی ان کے لیے ضرور دعا کرنی ہے پلیز اور میں نے آج ڈائری بھی اس لیے لکھی ہے کہ آپ کو دعا کا کہہ سکوں اور کافی دن بھی ہو گئے تھے ڈایری لکھے ہوئے
ٹھیک ہے جی اوکے اللہ حافظ
اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور ان کا بھی جوآپ کا خیال نہیں رکھتے
وسلام

Beginning in the name of Allah, the Most Merciful, the Most Merciful
May the peace, the mercy, and the blessings of Allah be upon you
How are you all friends? Alhamdulillah, thanks to Allah, I am also fine. May Allah fill the lives of all my friends and my Muslim brothers with happiness, Ameen.
I wish you all a very happy Eid al-Adha and I hope you all had a good Eid. Alhamdulillah, our Eid was also good.
I am writing a diary after many days
Because I was busy preparing for Eid earlier, I didn't get time, so I couldn't write, and after that, you know how busy a person is on the day of Eid, and I spent my first Eid at the place where I teach. After that, I went home by train at 11 o'clock at night because there are no buses on the day of Eid, so I went on the train. When I got on board, I saw that there was no place to sit after a long time, I found a small place to sit and then I spent the whole night sitting because there was no place to sleep and I could not sit comfortably. I could not sleep, so I had to spend the whole night awake after the morning prayer. Alighted and went to the Chingchi Wale after arranging the rent deal with him and then I left for my uncle's house as my uncle had been very busy for many days. Yamar was there so first I went to his house and his house is near to our house and when I reached there I saw that uncle was sleeping and my cousin was pressing his legs and I sat with him. I saw that uncle's health was very bad and uncle had also become very weak and when uncle saw me, he was very happy and started talking about his condition with me. I sat with him for a long time and then he After the food came, I ate and slept for a while and then got up at one o'clock and prayed and then left for my home and stayed at home for one night and then came back to my uncle's house in the morning. And then I had to come back to Mianwali in the morning, that's why I came from home fully prepared because I had a ticket for returning at 12 o'clock, then I stayed at my uncle's house till 11:30 and then left from there. And then he reached here at seven o'clock in the evening, that is, he came back on the third day of Eid, because the children's studies had to start on Wednesday morning, so he came back early.
And yes, one more thing, I must pray for my uncle, because today I received a call from home that his health is very bad. I also wrote a diary today so that I could pray for you and it had been a long time since I wrote a diary.
OK go ok Allah Hafiz
You will take care of yourself and those who do not take care of you
Hello

Sort:  

آپ نے فوٹو گرافی اچھی کی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.15
JST 0.030
BTC 65834.02
ETH 2696.36
USDT 1.00
SBD 2.87