My diary for today || My beautiful family gathering

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں
کیا حال ہے دوستو امید ہے آپ سب خیر خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

میری آج کی ڈائری

میری صبح کا آغازچھے بجے ہوا اٹھی بچوں کو بھی اٹھایا دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد موبائل اٹھایا دوستوں کو گڈ مارننگ بولا کچھ دیر بات چیت ہوئی پھر کچن میں گئی اور ناشتہ بنایا جب ناشتہ بن گیا تو سب بچوں کو بھی ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا ناشتہ کر رہی تھی میرا بیٹا جاگ گیا اسے بھی ناشتہ کروایا اور خود بھی کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگایا اور دوپہر کے کھانے کی تیاری کی آج میں نے پلاؤ بنایا اور ساتھ میں لب شیریں

IMG_20220322_153833.jpg

IMG_20220322_153810.jpg

IMG_20220322_153852.jpg

IMG_20220322_153627.jpg

بنایا اسکے بعد میں نے شام میں اپنی بہن کی مہندی اٹینڈ کی مہندی بہوت ہی شاندار گزری جس میں میں نے بہوت سی پکس بنائی اور پھر ہم سب نے مہندی اپنی بہن کو لگائی یہ وقت دل کرتا ہے ٹھہر جاۓ

IMG_20220322_153652.jpg

ہماری بہن لاہور جارہی ہے ہم سب سے دور تو دل خوش بی ہے اور اسکا ہم سب سے دور جانا یہ سب سوچ کر دل بہوت اداس ہے اللّه پاک میری بہن کے نصیب اچھے کرے

IMG_20220322_213832.jpg

IMG_20220322_214016.jpg

IMG_20220322_214033.jpg

IMG_20220322_214053.jpg

کوئی دکھ اسکے قریب سے بی نہ گزرے رات کے بارہ بج گیے ہم
نے خوب ناچ گانا کیا اسکے بعد ہم سب اپنے بہنوئی کی شاپ پر آئس کریم کھانے چلے گیے واپس آکر ہم سب نے آتش بازی کی اسکے بعد ہم سب رات امی کے گھر ہی رکے صبح بارات تھی تو ہم سب مہندی کی رات ہی تھک چکے اور بچوں نے تو کھل کر انجواےکیا یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتی ہوں آپ سب کو بہوت پسند اے گی

IMG-20220322-WA0066.jpg

اپنا بہت خیال رکھیے گا

اللّه حافظ

Sort:  

delicious food , photography nice

بہن کی شادی مبارک ہو اللہ تعالیٰ ان کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین

شادی مبارک اور مزے دار کھانا

 2 years ago 

بہن کی شادی مبارک ہو اللّٰہ پاک آپ کی بہن کے نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 63491.17
ETH 2618.75
USDT 1.00
SBD 2.79