# @[اردو کمیونٹی میں آج کا موضوع ھے چغل خوری]()

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211020_191500.jpg

@🌻🌹السلام وعلیکم🌹🌻

@الحمدللہ رب العالمین۔تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے جو تمام جہانوں کا مالک اور خالک ھے

@🐍چغل خوری🐍

@چغل خوری سے مراد دو افراد کو ایک دوسرے سے بدظن کرکے ان کے درمیان اختلافات پیدا کرنا اور جھگڑا کروانا ہے چغل خوری زبان کے گناہوں میں سے ایک بہت بڑا گناہ ہے اللہ تعالی کا فرمان ہے اور کسی بھی ایسے شخص کی باتوں میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقعت شخص ہے طعنے دینے کا عادی ہے چغلیاں لگاتا پھرتا ہے

@Gossiping means to make two people dislike each other and to cause differences and quarrels between them. Gossiping is one of the major sins of the tongue. He is an insignificant person who eats many kinds of food. He is accustomed to taunting and gossiping

@چغل خور اللہ تعالی کی ناراضگی اور عذاب کا شکار ہو جاتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی چغل خوری کو سخت نا پسند کیا ہے اور چغل خور کو بدترین شخص فرمایا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث میں چغل خور کو سخت وعید سنائی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا تم کو یہ نہ بتاؤں کہ کیا چیز سخت حرام ہے

@The slanderer suffers the wrath and punishment of Allaah. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) disliked slander and called slanderer the worst person The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Shall I not tell you what is strictly forbidden?

@تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ چغلی ہے جو لوگوں کے درمیان پھیل جاتی ہے اس حدیث مبارک سے اس بات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ چغلخوری معمولی گناہ نہیں ہے یہ ہماری نیکیوں کو کھا جاتی ہے اور ہمیں اللہ تعالی کے نافرمانوں میں شامل کر دیتی ہے اسلام چغلخوری کو حرام قرار دیتا ہے

@The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: This is gossip that spreads among the people. From this hadeeth it can be clearly seen that gossip is not a minor sin. Islam adds that gossip is forbidden

@اس لئے کہا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ سے کسی کی چغلی کھاتا ہے تو اس کی بات مان کر اس کی تائید مت کریں وہ شخص جھوٹا ہے

@That is why it has been said that if a person slanders you, do not support him. He is a liar.

@🐍چغل خوری کے نقصانات🐍

@چغل خوری سے معاشرے میں اتحاد اور اعتماد کی فضا کو ٹھیس پہنچتی ہے جو غلطی سے لوگوں کے درمیان نفرت بغض اور دشمنی پیدا ہوتی ہے چغل خوری سے لوگوں کے باہمی تعلقات متاثر ہوتے ہیں چغلی کھانے والے کی ذات سے صرف دوسروں کو ہی نقصان نہیں پہنچتا بلکہ وہ خود بھی نقصان اٹھاتا ہے

@Gossip hurts the atmosphere of unity and trust in society which inadvertently breeds hatred and enmity between people. Gossip affects people's relationships. The gossip eater does not only harm others. Rather, he himself suffers

@ہمیں اس گناہ سے بچنا چاہیے اس سے فساد پھیلتا ہے ہمارا دین ہمیں اس طرح کے منفی اور غلط رویہ سے بچنے کی تلقین کرتا ہے ایک مسلمان ہمیشہ دوسرے مسلمان کا خیر خواہ اور اس کی عزت کا خیال رکھنے والا ہوتا ہے چغل خوری سے بچ کر ہی ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں

@We should avoid this sin. It spreads mischief. Our religion urges us to avoid such negative and wrong behavior. A Muslim is always a benefactor of another Muslim and takes care of his honor by avoiding gossip. Only then can we achieve success in this world and the hereafter۔

@اللہ پاک ھم سب کا حامی و ناصر ہو دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ

@May Allah be the supporter and helper of all of us. Allah will remember in prayers

@I am thankful to my respected brother

@🌻yousafharoonkhan 🌻

@CR PAKISTAN

@🌻rashid001🌻

@🌻 Jlufer @janemorane🌻

@🌻 r2cornell🌻

@and

@🌻haseeb.aisf.khan🌻

@Regard

@🌻🌹 khanG572🌹🌻

FB_IMG_1622552352681.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

I appreciate your article posting continue it

Thank you so much dear for appreciate my work

 3 years ago 

اچھا آرٹیکل لکھا ہے آپ نے

Thank you for your response about my article

 3 years ago 

An excellent article about back bitting.very essential and informative article.i liked your article.

Thank you so much dear

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست آ رٹیکل لکھا ہے

بہت شکریہ جناب

 3 years ago 

Very interesting post

Yes of course
Thank you so much dear

 3 years ago 

آپ نے اپنے آرٹیکل کے لیے بہت اہم موضوع چُنا ہے۔
اور بہت اچھے طریقے سے اپنا میسج ہم تک پہنچایا ہے۔
بیشک چغل خوری بہت بڑا گناہ ہے۔ ہم سبکو اس سے بچنا چاہیے

بہت خوب ھمیں آپ سے یہی امید تھی
خوش رہو

بہت زبردست آرٹیکل تحریر کیا ہے

شکریہ نوازش مہربانی

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 63318.34
ETH 3108.17
USDT 1.00
SBD 3.97