Post by horainfatima today dairy is my all activities for 7 July 2022 Thursday

in Urdu Community2 years ago

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام وعلیکم

کالے بچھو

کہتے ہیں: کوئٹہ کے ایک قریبی گاؤں میں کسی " کلین شیو " نوجوان کی لاوارث لاش ملی۔ ضروری کاروائی کے بعد لوگوں نے مل جل کر اسے دفنا دیا۔ اتنے میں مرحوم کے ورثا ڈھونڈتے ہوئے آ پہنچے اور انہوں نے لوگوں کے سامنے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا کہ ہم اپنے اس عزیز کی قبر اپنے گاؤں میں بنانا چاہتے ہیں۔ چنانچہ قبر سے مٹی کھود کر ہٹا دی گئی اور جب چہرے کی طرف سے پتھر کی سل ہٹائی گئی تو یہ دیکھ کر لوگوں کی چینخیں نکل گئیں کہ ابھی جس نوجوان کو دفن کیا تھا اس کے چہرے پر کالی داڑھی بنی ہوئی ہے۔ اور وہ داڑھی کالے بچھوؤں کی ہے۔ یہ لرزہ خیز منظر دیکھ کر لوگ استغفار پڑھنے لگے اور جوں توں قبر بند کر کے خوف زدہ لوٹ گئے۔
میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس واقعہ سے سبق سیکھئے اور اپنے آقا کی سنت کو اپنائیں اور اپنے چہروں پر ایک مٹھی داڑھی سجا لیجئے صو رت
یہ واقعہ میں نے مکتبہ المدینہ کے رسالے کالے بچھو سے لیا ہے اور اس رسالے میں کل چوبیس صفحات ہیں میری آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس رسالے کو خرید کر خود بھی مطالعہ کریں اور دوسروں کو بھی پڑھنے کی تاقید کریں اور مدنی چینل اپنے گھروں میں لگائیں اور اس چینل پر صرف بڑوں کے لیے نہیں بلکہ بچوں کے پروگرام بھی لگتے ہیں یہ جو انڈیا کے بتوں والے ڈرامے دیکھ دیکھ کر ہمارے بچوں پر برا اثر پڑھ رہا ہے مدنی چینل خود بھی دیکھئے اور دوسروں کو بھی دیکھنے کی تاقید کریں اللّٰہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے

میری آج کی مصروفیات

آج صبح اٹھنے کے بعد میں نے بستر سمیٹے اور پھر ناشتہ کیا پھر معمول کے مطابق کام کاج کیے اور آج جمعرات تھی تو سب ادھر گئے تھے ختم شریف پڑھنے انہوں نے چاول بنائے تھے
پھر میں نے کچھ دیر ٹی وی دیکھا اور پھر ابو آگئے اور انہوں نے خبریں لگا دی۔
پھر میں تھوڑی دیر کے لیے سو گئی اور پھر میری بہن نے چائے بنائی اور پھر میں نے چائے پی پھر میں نے برتن دھوئے اور پھر کپڑے دھوئے اور پھر ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گئی
یہ تھی میری آج کی ڈائری گیم اگر آپ سب کو میری ڈائری پسند آئی ہے تو پلیز پلیز مجھے ووٹ کر دیا کریں
اس شعر کے ساتھ آپ سب سے اب اجازت چاہوں گی

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

IMG-20220621-WA0027.jpg

IMG-20220621-WA0021.jpg

IMG-20220621-WA0005~2.jpg

IMG-20220621-WA0020~2.jpg

Sort:  

pyri photo

 2 years ago 

G jnab bilkol thk kaha sunat pay amal krna chai achi diary likhe hy good work dude 💖

 2 years ago 

Dairy pharny kay ley thanks

 2 years ago 

Ap ny bht achi photography ki h aur postbht achi likhy h good work

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 63491.17
ETH 2618.75
USDT 1.00
SBD 2.79