میرا نام حرارؤف ہے آرٹیکل ڈرنا چھوڑ دیں

in Urdu Community2 years ago

Post by @hirarauf

اسلام وعلیکم

DON'T BE AFRAID ڈرنا چھوڑ دیں

_20211022_204158.jpg

کسی نے پوچھا پاکستان کا سب اے بڑا پرابلم کیا ہے؟میں نے کہا پاکستانی ۔ہمارے ڈی این اے یا عادات میں کچھ چیزیں ایسے پیوست ہو گئی ہیں۔کہ ان سے چھٹکارہ ممکن نہیں ہے۔دنیا میں وہ کہیں نہیں ملتی ہمارے ملک میں ملتی ہیں۔ہم چاہتے ہیں کہ ان عادتوں سے کسی طریقے سے ہماری جان چھوٹ جائے لیکن وہ چُھٹ کہ نہیں دیتی۔اس میں اے سب سے بڑی عادت یا بیماری ڈر کی ہے ہم ڈر ڈر کے جیتے ہیں ہم ہر وقت ڈر رہے ہوتے ہیں۔ہم روڈ پہ جاتے ہیں تو ڈر رہے ہوتے ہیں کہ کوئی پستول دکھا کر ہمارا بٹوا نا چھین لے۔

جب ہم جاب پر ہوتے ہیں تو ڈر رہے ہوتے ہیں کہ ہماری جاب نہ چلی جاۓ۔کوئ سازش کر کے یا ہمارے کام سے کوئی مطمئن نہ ہو یا کوئی اور مسئلہ ہو۔ہم رشتہ داریوں میں ہوتے ہیں تو ڈر رہے ہوتے ہیں کہ کوئی ناراض نہ ہو جاۓ۔ہم شادی میں جاتے ہیں تو ڈر رہے ہوتے ہیں کہ دلہن والوں کی طرف سے یا دلہا والوں کی طرف سے کوئی پھڈّا نہ ہو جائے۔

ہم ریلیشن شپ میں ہوتے ہیں تو ڈر رہے ہوتے ہیں کہ بیوی ناراض نہ ہو جائے بچے ناراض نہ ہو جائیں۔ماں باپ بنتے ہیں تو اولادوں سے ڈرتے ہیں۔رہ رہے ہوتے ہیں تو حکومت سے ڈرتے ہیں۔

زندہ ہیں تو موت ک خوف ہے۔مر جائیں گے تو شاید باقی اور چیزوں کا خوف ہو۔لیکن یہ جو ڈرنے کا لامتناہی سلسلہ ہے یہ چلے جارہا ہے۔اسکا نقصان یہ ہوتا ہے کہ ہم بڑا قدم اٹھانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔اھانا تو بہت دور کی بات ہے۔اپکو جہاں سو روپے خرچ کرنے کا اندیشہ ہو جائے کہ ضائع ہوجائیں گے اپ وہ قدم نہیں اٹھاتے۔کوگوں سے چھوٹی سی غلطی ہو جائے تو ہم ااے بار بار گنواتے رہیں گے۔ور ہم لوگوں کی وجہ سے اپنے بہت فیصلے لیتے ہیں۔کہ فلاں کیا سوچے گا فلاں کیا کہے گا تو ایک چھوٹی سی عرض ہے کی ڈرنہ چھوڑ دیں اور اللّہ پہ چھوڑ دیں۔کہیں کہ اے اللّہ میں یہ کام کرنے جارہا ہوں۔ ایک بھت پیاری دعا ہے کہ

اللَّهُمَّ خِرْ لِيْ وَاخْتَرْ لِي

_20211022_204137.jpg

کہ اے اللّہ میرے لیے جو چیز سہی ہے وہ کردے اور دوسرے راستے بند کردےتو جو کام اپ نے کرنا ہے اللّہ سے دعا کرلیں استخارہ کرلیں۔ اگر ناکامی بھی ہیتی ہے تو کوئی بات نہیں آپ اس اے بھی بہے کچھ سیکھیں گے۔ لیکن ڈرا مت کریں نناوے فیصد ڈر پاکستانیوں کو ہے وہ جھوٹے ہیں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ ہر دوسرا بندا یہ سوچتا ہے کہ وہ اٹھا لیا جائے گا تو ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ہر تیسرا بندا یہ سمجھتا ہے کہ وہ اٹھا لیا جائگا تو ایسا کچھ نہیں ہوتا۔اور چوتھا بندا یہ سمجھتا ہے کہ وہ حسد کے مارے مارا جائے گا تو وہ غلط سوچتا ہے ۔ہر پانچویں
بندے کو یہ لگے کہ کسی نے اس پر کالا جادو کروایا
یا بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے اسکا کام نہیں چل رہا تو ایسا بھی نہیں ہے۔تو جو تمام فالتو ڈر یہ ڈراوے ہیں انہیں بھگا دیں۔

_20211022_204209.jpg

صرف اللّہ سبحان و تعالیٰ سے ڈریں کیوں کی یہ ایک ڈر کافی ہے۔زندگی میں بھی موت میں بھی مرنے کر
کے بعد بھی۔ڈرنا چھڑ دیں اداروں سے لوگوں سے خیالوں سے۔چھوٹی سی زندگی اسے انجوائے کریں۔اگر ابھی نہیں تو
امید ہے ایک دن آپ کو میری باتیں ضرور سمجھ آئیں گی۔

_20211022_204148.jpg

اپنا بہت خیال رکھیے گا۔کل پھر حاضر ہوں گی

جزاک اللّہ۔

Sort:  
 2 years ago 

Beautiful words

 2 years ago 

Thanku so much sir

 2 years ago 

بہت ہی زبردست آ رٹیکل لکھا ہے

 2 years ago 

آپکا بہت شکریہ

آپ کا دیا ہوا میسج اور وہ بھی قرآن پاک کے حوالے سے بہت متاثر کر گیا
واقعی ڈر صرف اللّٰہ پاک کی ذاتِ کا ہونا چاہیے

 2 years ago 

سر آپ کے سراہنے کا شکریہ

Apny achi post likhi hy

 2 years ago 

Shukria muskan

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.11
JST 0.032
BTC 62661.87
USDT 1.00
SBD 3.76